Novelistic_Mårèé🦋
January 31, 2025 at 02:26 PM
*قبر میں سختی اور تنگی* رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "نماز نہ پڑھنے والا قیامت کے دن فرعون، ہامان اور ابی بن خلف کے ساتھ ہوگا۔" (*مسند احمد*) نماز چھوڑنے والے کی قبر تنگ کر دی جاتی ہے۔ اس پر عذاب کے فرشتے مقرر کیے جاتے ہیں جو سخت عذاب دیتے ہیں۔ > Novelistic Maree♡
😢 ❤️ 👍 💛 😭 🙏 🤍 🥹 🫀 32

Comments