Novelistic_Mårèé🦋
February 1, 2025 at 03:44 AM
♡
تم جتنی دفعہ دعا مانگتے ہو، اللہ اتنی دفعہ تمہیں تمہاری دعاؤں کا جواب دیتا ہے۔ تم یہاں ایک قطرے کے لیے رو رہے ہو، جبکہ تمہارا رب تو تمہیں سات سمندر عطا کرنے پر بھی قدرت رکھتا ہے۔ تمہارا کام بس یقین کے ساتھ دعا کرنا ہے، عطا کی تدبیریں وہ خود بناتا ہے...!!
~ 🌸💯🍃
> Novelistic Mårèé 🦋
❤️
😭
🫀
♥️
🌹
🙏
🤍
🤲
🥰
🥹
41