Novel Ki Dunya
February 2, 2025 at 04:57 PM
*تم عجیب نہیں ہو یہ عمر ہی ایسی ہے ✨*
*کبھی لگتا ہے بس کوئی بات کر لے*
*کبھی کسی کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی !!*
*کبھی ہارے ہوئے شخص جیسا محسوس ہوتا ہے*
*کبھی اپنے سے بہتر کوئی نہیں !!*
*ہنستے ہنستے رونا آ جاتا ہے*
*دوست چھوڑ جاتے ہیں*
*فیملی کو چھوڑنا پڑتا ہے !!*
*دنیا بھی دیکھنی ہے*
*گھرپر بھی رہنا ہے!!*
*من ہر جگہ بھاگتا ہے*
*اور لگتا کہیں بھی نہیں !!*
*کوئی کہتا ہے بڑے ہو گئے ہو*
*کوئی کہتا ہے چھوٹے ہو ابھی !!*
*تم جیسے ہو ہم سب کی حالت ویسی ہی ہے*
*تو تم عجیب نہیں ہو یاررر!!*
*یہ عمر ہی ایسی ہے 😌🌸*
❤️
👍
😢
😂
😮
🙏
😭
139