Ajaz Computers
January 20, 2025 at 05:07 AM
https://www.facebook.com/share/v/15xMXL1Yzf/
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
یہ میں نے اپنے کورس کے لیے ایک ویڈیو فلمورا کے ذریعہ ایڈٹ کیا ہے، اگر آپ فیس بک استعمال کرتے ہیں تو آپ اسے اپنے فیس بک وال سے ضرور شیئر کریں اور خاص طور پر اگر اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کے کسی بھی پلیٹ فارم یعنی یوٹیوب، ٹیلی گرام وغیرہ سے کچھ فائدہ ہوا ہے تو آپ اپنا تبصرہ اس ویڈیو پر ضرور لکھیں تاکہ کورس لینے والے طلبہ و طالبات کے لئے آپ معاون بن سکیں.
محمد اعجاز قاسمی
ڈائریکٹر: اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند
❤️
👍
6