Ajaz Computers
6.0K subscribers
Verified ChannelAbout Ajaz Computers
*اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کے واٹس ایپ چینل میں آپ تمام احباب کا خیر مقدم ہے.* اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند آن لائن اور آف اور آف لائن کمپیوٹر کورس کا ایک معتمد اور معیاری ادارہ ہے، یہ ادارہ اسکول، کالج اور مدرسہ کے طلبہ وطالبات کو کمپیوٹر کی بہترین اور معیاری تعلیم فراہم کرتا ہے، چاروں زبانوں اردو، عربی، ہندی اور انگلش ٹائپنگ میں مہارت کے ساتھ ساتھ پروفیشنل گرافکس ڈیزائننگ اور اکاؤنٹنگ میں ماہر بناتا ہے، ہر وہ شخص جو اپنے علم کو بڑھانا، گرافکس ڈیزائننگ اور اکاؤنٹنگ میں اپنا کیریئر بنانا چاہتا یے، آن لائن یا آف لائن گرافکس ڈیزائننگ اور اکاؤنٹنگ سے انکم حاصل کرنا چاہتا ہے تو وہ اس ادارہ کو جوائن کر سکتا ہے۔ *آن لائن اور آف لائن کمپیوٹر کورس میں* *داخلے کے لئے یا اس سے متعلق مزید معلومات کے لئے نیچے دیئے گئے نمبر پر کال کریں 7017816253* اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کے یوٹیوب چینل کو Subscribe کریں. https://youtube.com/@AjazComputers اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کے موبائل ایپ کو ڈاؤن لوڈ کریں. My Mobile App Link 👇👇 https://emfpca.on-app.in/app/home?orgCode=emfpca *فیس بک پیج کو Follow کریں* https://www.facebook.com/Ajazcomputers *ٹیلی گرام گروپ کو Join کریں* https://t.me/ajazcomputers_online_students انسٹاگرام پر مجھے Follow کریں https://www.instagram.com/ajazcomputers?igsh=ZTJzbm1rcTdmMzJu
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
آئندہ بدھ 25 جون 2025 سے اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کے آن لائن اور آف لائن کمپیوٹر کورس کے بیسویں بیچ میں کلاس کا باضابطہ آغاز کردیا جائے گا ان شاءاللہ. فی الحال داخلے کی کارروائی چل رہی ہے، داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات جلد از جلد رابطہ کریں تاکہ 25 جون کو پہلی کلاس جوائن کرسکیں. واضح رہے کہ صرف گذشتہ سال اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کے آن لائن اور آف لائن کمپیوٹر کورس میں ملک و بیرون ملک (سعودی عرب، قطر، افریقہ اور نیپال وغیرہ) کے 600 سے زائد طلبہ و طالبات نےکورس میں حصہ لیا الحمد للہ. اگر آپ بھی کمپیوٹر سیکھ کر اپنا ذریعۂ معاش بہتر بنانا اور اپنی ارننگ میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں تو اس کورس کو ضرور جوائن کریں، اگر آپ محنت کرتے ہیں تو کمپیوٹر میں ماہر بنانے کی ذمہ داری ہماری ہوتی ہے، ہزاروں اسٹوڈنٹس نے اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند سے کمپیوٹر کی تعلیم حاصل کرکے اپنی لائف بہتر بنالی ہے، اگر آپ بھی اپنی لائف بہتر بنانا چاہتے ہیں تو جلد از جلد داخلہ کی کارروائی مکمل کرالیں. کلاس کی ٹائمنگ، فیس اور مزید معلومات کے لئے نیچے دیئے گئے نمبر پر کال کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں 7017816253 انداز درس جاننے کے لیے میرے یوٹیوب چینل کو وزٹ کری👇👇 https://youtube.com/c/AjazComputers My Mobile App Link👇 https://emfpca.on-app.in/app/home?orgCode=emfpca My Website Link👇 www.ajazcomputers.com محمد اعجاز قاسمی ڈائریکٹر: اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند

بہت سے حضرات لیپ ٹاپ کے لئے بار بار مجھ سے رابطہ کر رہے ہیں، ان سے اطلاعاً عرض ہے کہ فی الحال اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند میں عمدہ اور فریش کنڈیشن کے کئی قسم کے لیپ ٹاپ برائے فروخت دستیاب ہیں، خواہشمند حضرات رابطہ کریں. پورے انڈیا میں آپ کہیں بھی بذریعۂ کوریئر لیپ ٹاپ منگواسکتے ہیں. قیمت اور دیگر معلومات کے لئے نیچے دیئے گئے نمبر پر کال کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں 7017816253 محمد اعجاز قاسمی ڈائریکٹر: اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند
*اعلان داخلہ برائے آن لائن و آف لائن کمپیوٹر کورس* اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کی بڑھتی مقبولیت کے پیش نظر ابھی بھی اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کے آن لائن اور آف لائن کمپیوٹر کورس میں داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات داخلے کے لیے مستقل رابطہ کررہے ہیں، ایسے تمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فی الحال داخلے کی کارروائی بند کر دی گئی ہے۔ اب نئے داخلے کی کارروائی بقرعید کے بعد 10 جون 2025 سے شروع کی جائے گی ان شاءاللہ۔ الحمدللہ! گزشتہ سال اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کے آن لائن اور آف لائن کمپیوٹر کورس میں ملک و بیرون ملک کے 600 سے زائد طلبہ و طالبات نے کمپیوٹر کی تعلیم حاصل کی اور ان تمام طلبہ و طالبات نے اپنی طرف سے اچھے تاثرات کا بھی اظہار کیا۔ آپ تمام حضرات سے مزید دعاؤں کی درخواست ہے۔ مزید تفصیلات و معلومات کے لئے رابطہ کریں. 7017816253 محمد اعجاز قاسمی ڈائریکٹر: اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند انداز درس جاننے کے لیے میرے یوٹیوب چینل کو وزٹ کری👇👇 https://youtube.com/c/AjazComputers My Mobile App Link👇 https://emfpca.on-app.in/app/home?orgCode=emfpca My Website Link👇 www.ajazcomputers.com
ہنر ہے تو سب کچھ ہے... اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کے آن لائن اور آف لائن کمپیوٹر کورس میں داخلہ کا آغاز علمائے کرام، ائمۂ مساجد اور دیگر اسٹوڈینٹس کے لئے کمپیوٹر سیکھنے کا بہترین موقع۔۔۔ اگر آپ دینی مدارس کے طالب علم، عالم، امام، یا مدرس ہیں تو اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند آپ کے لئے ایک بہترین آفر لایا ہے۔۔۔ اپنی مصروفیات میں سے روزانہ دو گھنٹے نکال کر موسٹ ڈیمانڈیڈ کورس پروفیشنل گرافکس ڈیزائننگ سیکھ لیں۔۔۔ اس کے بعد اپنی موجودہ خدمات کے ساتھ ساتھ روزانہ چند گھنٹے محنت کر کے آپ بہترین آمدنی حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔ موجودہ معاشی حالات، مہنگائی، پریشانی اورکم تنخواہوں کی وجہ سے دینی اداروں سے وابستہ علمائےکرام، آئمہ مساجد اور مدرسین حضرات بہت زیادہ متاثر ہیں انتہائی کم تنخواہوں کی وجہ سے شدید پریشانی کا شکار ہیں۔۔۔ ان حالات اور پریشانیوں کا ایک ہی حل ہے کہ کوئی ہنر سیکھ کراضافی محنت کر کے باعزت طریقے سے اپنی آمدنی میں اضافہ کیا جائے۔۔۔ ہنر ایک ایسا راستہ ہے جس کی مدد سے تھوڑا وقت لگا کر بہترین آمدنی کا ذریعہ بنایاجا سکتا ہے۔۔۔ اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کی خصوصی طور پر ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ دینی مدارس کے طلبائے عظام، علمائے کرام، آئمہ مساجد اور دیگر خدمات کرنے والے احباب پروفیشنل لیول گرافکس ڈیزائننگ سیکھ کر اپنی خدمات کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل فیلڈ سے اچھی انکم کر سکیں۔۔۔ ایسے علمائے کرام جن کے پاس لیپ ٹاپ ہو وہ اس کورس شامل ہوکر فقط پانچ ماہ بھرپور شوق، لگن اور محنت سے یہ کورس سیکھ لیں۔۔۔ ان شاء اللہ العزیز عمر بھر یہ کورس آپ کیلئے بہترین انکم کا ذریعہ بن جائے گا۔۔۔ کلاسز کا باقاعدہ آغاز 25 جون 2025 بروز بدھ سے ہوگا ان شاء اللہ العزیز۔۔۔ میں خود لائیو آکر پڑھاتا ہوں، مزید خاص بات یہ ہے کہ ہر کلاس کی ریکارڈیڈ ویڈیو بھی ملتی ہے جس سے سبق سمجھنا بہت زیادہ آسان ہوجاتا ہے. علمائے کرام, دینی مدارس کے طلبائے عظام, مدرسین اور آئمہ مساجد اس موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔۔۔ اپنے مستقبل کے لئے بہترین پلاننگ کریں, روزانہ فقط دو گھنٹے نکال کر پانچ ماہ بھرپور محنت شوق اور لگن سے یہ ہنر سیکھ لیں۔۔۔ عمر بھر کام آئے گا ان شاء اللہ. کلاس کی ٹائمنگ، فیس اور مزید تفصیلات و معلومات کے لئے نیچے دیئے گئے نمبر پر کال کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں 7017816253 انداز درس جاننے کے لیے. محمد اعجاز قاسمی صاحب کا یوٹیوب چینل وزٹ کریں👇 https://youtube.com/c/AjazComputers My Mobile App Link 👇 https://emfpca.on-app.in/app/home?orgCode=emfpca My Website Link 👇 Www.ajazcomputers.com