ツ✿Aesthetic PoetryVibes| Ayesh SiddiQi
February 13, 2025 at 07:58 PM
♡
یا الله جتنے بھی لوگ تیری عبادت کریں گے تجھ سے معافی مانگے گے ان سب کی دعاوں اور عبادتوں کو قبول فرما🤲
یا الله آج رات ہم گنہگاروں کی گناہوں کو معاف کر اور ہمارے ماں باپ کا سایہ ہمیشه ہم پر سلامت رکھنا اور جتنے بھی لوگ اس دنیا فانی سے جا چکے ہیں ان سب کی مغفرت فرما آمین 🥺🤍
❤️
🤲
👍
😢
😺
🙏
🩷
95