ツ✿AestheticPoetry🤍AyeshSiddiQi

25.6K subscribers

About ツ✿AestheticPoetry🤍AyeshSiddiQi

Know Me ↓ Who I am.....🤷🏻‍♀️ *Visit Our Facebook Profile* https://www.facebook.com/profile.php?id=100093022001336&mibextid=ZbWKwL *Follow Us On Instagram* https://instagram.com/ayeshsiddiqi2?igshid=NGExMmI2YTkyZg== *Subscribe Our YouTube Channel* https://youtube.com/@ayeshsiddiqi?si=M4gw871jFSxnBvx4 میں آپ کی ایڈمن عائش صدیقی یقینا ہماری فیس بک اور انسٹاگرام اکاونٹ وزٹ کرکے آپ کو اندازہ ہوگیا ہوگا کہ ہم موبائل گرافک ڈیزائنر ہیں اور یوٹیوب چینل کی ویڈیوز بھی ہم نے موبائل پر تیار کی ہیں. اس فن کو سیکھنے اور سکھانے میں تقریبا 5 سے 6 سال کا عرصہ ہوچکا۔۔۔ میرا مقصد اس فن کو خود تک محدود رکھنے کے بجائے دوسروں کے ساتھ شئیر کرکے انہیں ہنرمند بنانا ہے۔ یہ دونوں کورسز آن لائن مختلف اوقات میں کروائے جاتے ہیں جو خواتین ، بچیوں اور 15 سال تک کے لڑکوں کے لیے خاص ہیں. کورس کے آغاز کا کوئی خاص وقت مقررہ نہیں جب بھی یہ کورسسز ہونگے آپ کو اسی چینل میں اطلاع دی جائے گی۔ کورس کی تفصیلات کے لیے آپ ہمارے اکاونٹ پر بھی رابطہ کرسکتی ہیں۔ ------------------------------- Join our WhatsApp channels now! Find peace and guidance! Get daily Islamic quotes, reminders & motivation; https://whatsapp.com/channel/0029VaDgjw8AzNc58S3LFN1H *BazmeAkhwat (Islamic) ♥️🕋✨️* ----------------------- Poetry for the soul, words for the heart. https://whatsapp.com/channel/0029VaCczODL2ATrjnSrjQ0b *Aesthetic PoetryVibes🌸🖤🥂* Share with others and make their day!🫂

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

ツ✿AestheticPoetry🤍AyeshSiddiQi
6/9/2025, 2:59:16 PM

یہ قربانی کے جانوروں کے رسی چھڑوا کر بھاگنے والی وڈیوز بہت مزے کی ہوتی ہیں🙈😜 سارا محلہ جانور کے اگے بھاگ رہا ہوتا ہے😂

😂 👍 ❤️ 😁 😮 58
ツ✿AestheticPoetry🤍AyeshSiddiQi
6/9/2025, 2:59:15 PM

جب دلوں میں فرق آ جائے تو شاپروں میں بھی فرق آ جایا کرتا ہے وڈا شاپر فلانے دا تے نکا شاپر ڈھمکانے دا🤕 😃😄

😂 ❤️ 👍 😁 😢 39
ツ✿AestheticPoetry🤍AyeshSiddiQi
6/9/2025, 2:59:17 PM

. ہر عید پچھلی عید کی طرح نہیں ہوتی کچھ لوگ نہیں رہتے، کچھ اپنے نہیں رہتے😢

😢 ❤️ 👍 💯 🥺 🌸 😂 😡 😭 97
ツ✿AestheticPoetry🤍AyeshSiddiQi
6/9/2025, 2:59:16 PM

*بہترین دوست وہ ہے جو اس بڑی عید پے چھوٹے گوشت کا بڑا شاپر بھیجے۔۔* *متفق؟* #جی ہاں 😂 #جی نہیں 👍🏼

😂 👍 😮 🙏 60
ツ✿AestheticPoetry🤍AyeshSiddiQi
6/9/2025, 11:15:56 AM

.... کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں لیکن وہ ہمارے لیے نہیں ہوتے تو اس لیے اپنی محبت ان پر واجب نہ کریں۔ کیونکہ وہ ہمارے لیے فقط سراب ہیں، واجب المحبت کسی اور کیلیے ہیں۔ انہیں دیکھیں، انہیں چاہیں، انھیں دعائیں دیں، لیکن ان کو کبھی بھی اپنے حق میں نہ مانگیں۔ بعض دفعہ ہمارے دل کو وہی کچھ اچھا لگتا ہے، جو ہمارے لیے نہیں ہوتا..!! ~ 🌸🫂🕊

❤️ 👍 😢 😭 💔 💜 💯 😔 😮 94
ツ✿AestheticPoetry🤍AyeshSiddiQi
6/9/2025, 2:59:17 PM

. ہمارے فریج کا دروازہ بند نہیں ہورہا ہے کیا کروں؟🥹

😂 😮 ❤️ 🔨 😁 😡 😢 🤭 64
ツ✿AestheticPoetry🤍AyeshSiddiQi
6/9/2025, 11:47:33 PM

. خیر مبارک بول بول کے اتنا برا حال ہوگیا ہے🥺 ابھی ایک دوست نے کہا بوتل پیؤ گے؟ میں نے کہا خیر مبارک 😄😆

😂 ❤️ 👍 😮 🥸 😁 🙏 🤭 🥀 217
ツ✿AestheticPoetry🤍AyeshSiddiQi
6/9/2025, 11:46:06 PM

میں کافی ٹائم سے سوشل میڈیا پہ ہوں...فالورز اگر بڑھتے ہیں تو گھٹتے بھی ہیں...میں نے ایک چیز نوٹس کی ہے...کہ جب بھی کوئی مُجھے فالو کرتا ہے مُجھے ایک نوٹیفکیشن آتا ہے...لیکن کوئی اَن فالو کرتا ہے... بلاک کرتا ہے مُجھے اُس کا نوٹیفکیشن نہیں آتا..! کیونکہ سوشل میڈیا سسٹم سمجھتا ہے...کہ آنے والوں کی اہمیت ہوتی ہے...جانے والوں کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی...اگر آپ کی زندگی سے بھی کوئی جا چُکا ہے تو اُس کو بُھول جاؤ...دیکھا جائے تو لوگ بیزار ہوکر جاتے ہیں...ناراض ہوکر تھوڑی جاتے ہیں...کہ اُن کو منایا جائے...تو جو بیزار ہو کر جا چُکے ہیں...لاعِلاج ہوتے ہیں...!!! ~🙂

👍 ❤️ 💯 😢 😂 😭 😮 🙂 🙏 ❤‍🩹 113
ツ✿AestheticPoetry🤍AyeshSiddiQi
6/9/2025, 11:16:44 AM

.... جس طرح محبت دینے کے لیے وسیع القلب ہونا ضروری ہےایسے ہی محبت سمیٹنے کیلئے وسیع الظرف ہونا بھی لازمی ہے ♡

❤️ 👍 💯 💜 😢 ❤‍🩹 🌚 🌸 166
ツ✿AestheticPoetry🤍AyeshSiddiQi
6/8/2025, 11:56:45 PM

*Being ab oOverthinker!* Just the heart wants..... کبھی جو آؤ گے مجھ کو ملنے تو ساتھ اپنے گلاب لانا ہیں دل میں اٹھتے سوال سارے جو بھی تم ان کا جواب لانا ~ 🌸🍃

Post image
❤️ 👍 ❤‍🩹 😢 🙏 🇦🇫 🌸 🌼 129
Image
Link copied to clipboard!