ツ✿AestheticPoetry🤍AyeshSiddiQi
February 13, 2025 at 07:59 PM
♡ کبھی معراج کبھی شب رات تو کبھی شب قدر دیتا ہے کتنا مہربان ہے رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے!! ~ 🌙🌸🫀♥️🥺
❤️ 👍 😢 🫀 ♥️ 🥹 💓 💗 💞 💯 124

Comments