ツ✿AestheticPoetry🤍AyeshSiddiQi
February 14, 2025 at 01:43 AM
♡
*بہت کچھ ہمارے دِلوں میں ہی رہ جاتا ہے*
نہ ہم اُسے لِکھ سکتے ہیں ...
اور نہ ہی کِسی کو بتا پاتے ہیں
وہ بس "اللّٰه" جانتا ہے ...
تبھی اس نے طویل نیند ، ٹھنڈی مسکراہٹ ، آنسو اور ہاتھ بنائے
تاکہ ہم اس کے سامنے سجدہ ریز ہو کر،
خاموشی سے آنکھوں سے آنسو بہا کر ،
اس کا دیا ہوا اطمینان، سکون حاصل کر سکیں ....!!!
الحمدللّٰہ ربّ العالمین۔
~ ♥️🫀🍃🔐
❤️
👍
🫀
♥️
❤🩹
💯
😂
😢
74