ツ✿AestheticPoetry🤍AyeshSiddiQi
February 14, 2025 at 07:59 AM
اُن کی صحبت میں گئے__سنبھلے، دوبارہ ٹوٹے __!
ہم کسی شخص کو ___ دے دے کے سہارا ٹوٹے
یہ عجب رسم ہے ___ بالکل نہ سمجھ آئی ہمیں
پیار بھی ہم ہی کریں ، دل بھی ہمارا ٹوٹے ___!🩶
❤️
👍
😢
🌹
👌
😂
😔
😭
😮
🥲
53