ツ✿AestheticPoetry🤍AyeshSiddiQi
February 14, 2025 at 04:08 PM
"محبت" صرف کہہ دینے یا سن لینے کا نام نہیں ہے۔ محبت تو اک خوبصورت احساس ہے۔ جو آپ کے وجود میں۔ خوشبو کی طرح پھیل جاتا ہے۔ لیکن آج کل یہ رواجی لفظ ہے۔ جسے عادت کہہ سکتے ہیں۔ آپکو کسی کی عادت ہے تو محبت۔ آپ کسی کے قریب ہیں تو محبت۔ اور تو اور لوگ مطلب پرستی کی ہر حد میں محبت کا استعمال کرتے ہیں۔ لیکن سچ تو یہ ہے کہ۔ محبت عزت کا نام ہے۔ محبت تو احساس کا نام ہے۔ محبت اعتبار کا نام ہے۔💐🙃
❤️ 👍 😢 ♥️ 🌹 🍂 😂 😮 🥹 84

Comments