ᴛᴇᴀᴍ ɪɴꜱᴀꜰ 🏏🇧🇫
February 16, 2025 at 01:40 PM
*زرتاج گل خاتون پارلیمانی لیڈر ہے اس کا گناہ تھا کہ اس نے 4 اکتوبر 2024 کو احتجاج ریکارڈ کروایا تھا*
*اور پھر 9 اکتوبر کو پولیس کے بھاری نفری نے اس پارلیمانی لیڈر کو اس کے بیڈروم سے گھسیٹتے ہوئے اغواء کیا تھا*
*اور چادر بھی نہیں لینے دی*
*کیا اسکی اجازت تھی اسلام میں؟*
#whoareyou
😢
3