دین و دنیا چینل
February 11, 2025 at 05:47 AM
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطَانِ الرَّجيـم. بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ. *سورہ الکہف آیت نمبر 91* کَذٰلِکَ ؕ وَ قَدۡ اَحَطۡنَا بِمَا لَدَیۡہِ خُبۡرًا ﴿۹۱﴾ *ترجمہ:* واقعہ اسی طرح ہوا، اور ذوالقرنین کے پاس جو کچھ (ساز و سامان) تھا، ہمیں اس کی پوری پوری خبر تھی۔ *سورہ الکہف آیت نمبر 92* ثُمَّ اَتۡبَعَ سَبَبًا ﴿۹۲﴾ *ترجمہ*: اس کے بعد وہ ایک اور راستے کے پیچھے چل پڑے۔ *تفسیر:* آسان ترجمۂ قرآن مفتی محمد تقی عثمانی https://goo.gl/2ga2EU

Comments