دین و دنیا چینل
February 11, 2025 at 10:42 AM
اشعار لکھنے کے سبب مغفرت ایک اللہ والے وفات کا وقت جب قریب آیا تو وصیت کی کہ میرے کفن پر یہ کی اشعار لکھ دیں .... شاید میری نجات ہو جائے یہ اشعار کفن پر لکھ دیئے گئے: یا رب تیری رحمت کا امیدوار آیا ہوں منہ ڈھانپے کفن سے شرمسار آیا ہوں چلنے نہ دیا بار گناہ نے مجھ کو پیدل اس لئے کندھوں پر سوار آیا ہوں کسی نے خواب میں دیکھا تو پوچھا کیا حال ہے فرمایا فضل ذو الجلال ہے..... ان اشعار کی وجہ سے رحمت رب غفار کو جوش آیا اور مجھے معاف کر دیا گیا اور میری قبر کر جنت کا باغ بنا دیا گیا ...... ( خطبات دین پوری)
❤️ 👍 😢 13

Comments