دین و دنیا چینل
February 12, 2025 at 04:16 AM
*بچہ قیامت کے دن ماں باپ سے یہ شکایت نہیں کرے گا کہ* .......
*آپ نے مجھے سفر و سیاحت نہیں کروائی یا آپ نے ہمیں کھلونے نہیں دلوائے، نا یہ شکایت کرے گا کہ، آپ نے مجھے ڈاکٹر نہیں بنوایا، نا یہ شکایت کرے گا کہ، آپ نے اسے عالی شان گھر میں نہیں پالا*
*مگر قیامت کےدن وہ آپ کی گردن ضرور پکڑے گا کہ* ......!
*آپ نے اسے نماز کے لیئے جاگنا نہیں سکھایا، آپ نے اسے برائی سے بچنا نہیں سکھایا، آپ نے اسے قران (دین) کی تعلیم نہیں دی، آپ نے اسے برے لوگوں کی صحبت سے نہیں بچایا، آپ نے اس کی شادی میں دیر کرکے اسے فتنے میں مبتلا کروایا، آپ نے اسے گانے سننے کی عادت ڈلوائی، آپ نے اسے ستر و حیاء کی تعلیم نہیں دی، آپ نے اسے گندے لباس کی عادت ڈلوائی*
*جی وہ اس دن آپ کی اولاد ہونے پر افسوس کرے گا اور کہے گا کہ، انھوں نے مجھے اس آگ سے نہیں بچایا آج ان کی وجہ سے میں جہنم کا مستحق بنا۔۔۔
❤️
😢
👍
🙏
14