دین و دنیا چینل
February 13, 2025 at 05:33 AM
        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲              🇵🇰   *آج کا کیلنڈر*  🌤 🔖 *14 شعبان 1446ھ* 💎 🔖 *13 فروری 2025ء* 💎 🔖 *01 پھگن 2081ب* 💎 🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌄 🍃 *جان جائے پر ایمان نہ جائے !* 🔹 *ابو الدرداء ؓ کہتے ہیں کہ میرے خلیل ﷺ نے مجھ کو وصیت کی ہے کہ ”تم اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک مت کرنا اگرچہ تم ٹکڑے ٹکڑے کر دئیے جاؤ، اور جلا دئیے جاؤ، اور فرض نماز کو جان بوجھ کر مت چھوڑنا، کیونکہ جس نے جان بوجھ کر اسے چھوڑا تو اس پر سے اللہ کی پناہ اٹھ گئی، اور تم شراب مت پینا، کیونکہ شراب تمام برائیوں کی جڑ ہے“۔*🔹 📗«سنن ابن ماجہ-4034»
👍 💚 🙏 4

Comments