🌴العلم والعلماء🌴
February 11, 2025 at 08:44 AM
*14 فـروری ویلنٹائـن ڈے*
*بے حیائی وفحاشی کا عالمی دن اس دن بھگوا لو ٹرپ عشق مجازی کی تباہی زنا و بدکاری عروج پر ہوتی ہے رب کی لعنتیں وقہر نازل ہو رہا ہوتا ہے اس دن اپنی شہزادیوں کو باہر گھومنے کی ہرگز اجازت مت دے کیونکہ باہر ہوس کے درندے انسانوں کی شکل میں گھوم رہے ہوتے ہیں*👆🏻
محمـد شفیـع اللـہ ہنـدوپـور
😢
❤️
👍
10