🌴العلم والعلماء🌴
10.3K subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
اللہ کا قرب حاصل کرنے کے تین اعمال ۱۔ استغفار ۲۔ تلاوت قرآن کریم ۳۔ درود شریف
مکینِ خلد سے کہدو تمہاری حسنِ صورت سے رسول اللہ کے پاؤں کا تلوا خوبصورت ہے صلوا علی النبی….*صلی اللہ علیہ وسلم* ❤️
✨✨✨ *چپ* رہنا ہار نہیں ہوتی ، *صبر* ہوتاہے جو اللہ کو بہت پسند ہے 🌹 ✨✨✨
*مزاحیہ* شاعری 😀 بیوی کے سوال پے ایک لخت بول اٹھا خطبہ جو آج کا تھا وہ بیگم سنو ذرا مسجد کے پیش امام نے خطبے میں یہ کہا وہ شخص بعد مرنے کے جنت میں جائیگا تکلیف کو جو اپنی خوشی سے اٹھائیگا
میرے پیشوا میرے رہنما ہے رحمۃ اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم …….🌴🌴🌴
تین چیزیں بھائی کو بھائی کا دشمن کر دیتی ہیں زن، زر، زمین

Aadmi *Achha* tha .......👍 Ye Sunne ke liye *Marna* padta he

🤍🤍🤍 *جیب* کا وزن بھاری ہو تو لوگ *بکواس* بھی بڑے غور سے سنتے ہیں 🤍🤍🤍
👇🏻🌹🥀🌹👇🏻 انسان کو کچھ ایسے اعمال کرتے رہنے چاہیے جنہیں کوئی نہ جانتا ہو جیسے *پوشیدہ صدقہ،* *رات کی نماز،* *خوف الہٰی سے گرنے والے آنسو،* *استغفار،* *ذکرو اذکار،* *تسبیح و تہلیل...... وغیرہ ،* *اسں لیے کہ جس طرح* *پوشیدہ گناہ انسان کے لئے ہلاکت اور تباہی کا سبب بنتے ہیں* *اسی طرح پوشیدہ نیکیاں بھی* *نجات کا باعث بنتی ہیں* *اللہ تعالیٰ ہم سب کواچھے اعمال کرنےکی توفیق عطا فرمائے*
مدارس کا مقام سب سے اعلی ہے حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ