♥︎♡ 𝑹𝑨𝑨𝑯_𝑬_𝑱𝑨𝑵𝑵𝑨𝑻 ♡♥︎
February 9, 2025 at 03:09 PM
مدینہ منورہ وہ واحد شہر ہے جس کے شوق میں دل تڑپتے، جس کی یاد میں آنسو بہتے اور جسے دیکھنے کے لئے آنکھیں بے قرار رہتی ہیں مدینہ یاد آیا ہے 💦
❤️ 🥹 14

Comments