♥︎♡ 𝑹𝑨𝑨𝑯_𝑬_𝑱𝑨𝑵𝑵𝑨𝑻 ♡♥︎
6.2K subscribers
About ♥︎♡ 𝑹𝑨𝑨𝑯_𝑬_𝑱𝑨𝑵𝑵𝑨𝑻 ♡♥︎
*MURSHIDI ATTAR PAR NOOR KI BARSAAT HO🥰* Follow the FAIZAN E DAWAT E ISLAMI channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaBhGyIG8l59KE27P22p ◾ISLAMIC VIDEO'S & POSTS, ◾DAWATE ISLAMI KI VIDEOS ◾DEENI MASAIL, ◾ISLAMI MALOOMAAT, ◾DAILY ISLAMIC QUIZ, ◾AUR BHI BHT KUCH ILM E DEEN HASIL KARNE KE LIYE CHANNEL KO FOLLW KIJIYE
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
آپکو کیوں کہا گیا ہے کہ نامحرم سے سخت (حدود کی پابندی کرتے ہوئے) مختصر بات کیا کریں ؟ اسی لیے تاکہ دل کی بیماری (نفاق) میں مبتلا شخص کسی غلط فہمی کا شکار نہ ہو کہ یہ عورت مجھ میں دلچسپی رکھتی ہے ! یا یہ ایسی ویسی عام عورت ہے ! یا یہ جلد ہی میرے بہکاوے میں آجائے گی ! یا یہ کہ بدکردار معلوم ہوتی ہے سب سے ایک ہی طرز کا لہجہ ! آپ خاص ہیں اپنے آپکو خاص ہی رہنے دیں ان سستے لوگوں پر وار کر خود کی توہین مت کریں🌻🙏
*میں ھوں سنی رھوں سنی مروں سنی مدینے میں* *بقیع پاک میں بن جائے تربت یارسول اللہﷺ 😭*
*اذن طیبہ مجھے سرکارﷺ مدینہ دے دو 😭 🙏* *لے چلے مجھ کو جو طیبہ وہ سفینہ دے دو 🥺🙏* *آمین ثم آمین 🤲* *💞صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ و اصحابہ و بارک وسلم💞*
*کوئی تو ہے میرے اندر مجھے سنبھالے ہوے* *کہ بے قرار سی ہو کر بھی برقرار ہوں میں* *مصطفیﷺکریم نے سنبھال رکھا ہے🥹❤🩹*
*इल्मे दीन को आम करने और सवाब की निय्यत से ये पोस्ट ज़्यादा से ज़्यादा शेयर करने / स्टेटस पर लगाने की इल्तिजा है*🌹

*تیری چوکھٹ کے منگتے ہیں جائیں کہاں؟* *اپنی رحمت سے بھر دے تو سب جھولیاں*
اذن مل جائے گر مدینے کا کام بن جائے گا کمینے کا جا کے اُن کو دِکھاؤں گا مَیں تو زخمِ دل اور داغ سینے کا 💞 صَلَّی اللّهُ علیہ وآٰلِہٖ واٙصحٰابِہ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ 💞

کعبہ شریف کی تصویر والی جائے نماز پر نماز پڑھنا کیسا ہے؟