♥︎♡ 𝑹𝑨𝑨𝑯_𝑬_𝑱𝑨𝑵𝑵𝑨𝑻 ♡♥︎
February 10, 2025 at 06:11 AM
شفاعت مصطفیٰﷺ
جو شعبان المعظم کے روزے اِس لئے رکھے کہ حضور اکرمﷺ کو پسند تھے، اُسے حضور اکرم ﷺ کی شفاعت نصیب ہو گی۔
(المتعقد المنتود ص 129)(فیضان شعبان ص 7)
❤️
9