Pakbond

17.9K subscribers

Verified Channel
Pakbond
February 1, 2025 at 03:17 PM
معزز میمبر، 100 اور 1500 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قراندازی 2025-02-17 بروز پیر صبح 9 بجے متوقع ہے۔ 100 روپے مالیت کی قراندازی میں 1203 پرائز بانڈ نمبر شامل ہوتے ہیں جس میں پہلے انعام میں ایک پرائز بانڈ نمبر، دوسرے انعام میں 3 پرائز بانڈ نمبر اور تیسرے انعام میں 1199 پرائز بانڈ نمبر آتے ہیں۔ اس قراندازی کا پہلا انعام 7 لاکھ روپے، دوسرا انعام دو لاکھ روپے اور تیسرا انعام ایک ہزار روپے کا ہوتا ہے۔ 1500 روپے مالیت کی قراندازی میں 1700 پرائز بانڈ نمبر شامل ہوتے ہیں جس میں پہلے انعام میں ایک پرائز بانڈ نمبر، دوسرے انعام میں 3 پرائز بانڈ نمبر اور تیسرے انعام میں 1696 پرائز بانڈ نمبر شامل ہوتے ہیں۔ اس قراندازی کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے، دوسرا انعام 10 لاکھ روپے اور تیسرا انعام 18 ہزار 500 روپے کا ہوتا ہے۔ اپنے پرائز بانڈ نمبر آسانی سے چیک کرنے اور بذریعہ ایس ایم ایس رزلٹ حاصل کرنے کے لیے پاک بانڈ ایپ ڈاؤنلوڈ کریں https://pakbond.app
👍 ❤️ 🙏 😮 😢 😂 195

Comments