Pakbond
17.6K subscribers
Verified ChannelAbout Pakbond
WhatsApp channel of Pakbond. We frequently share market updates, prize bonds and Pakbond app related announcements in this channel. For any query related to Pakbond app please contact Pakbond official WhatsApp number 0317-2009679 or email address [email protected].
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
معزز صارف، 100 اور 1500 روپے مالیت کے ڈرا نمبر #50 اور #102 (2025-05-15) پاک بانڈ ایپ میں اپڈیٹ کر دیے گئے ہیں۔ برائے مہربانی مینیو میں جا کر "Draw Updates" پر کلک کریں اور ڈرا کو ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ پاک بانڈ انتظامیہ پاک بانڈ کو 5 اسٹار ریٹ کرنا نا بھولیں: https://pakbond.page.link/5-STARS
*پاک بانڈ کی طرف سے آپ کو عید الاضحیٰ مبارک!* اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی قبول فرمائے، آپ کے گھروں میں خوشیاں، برکتیں اور سکون عطا فرمائے۔ عید کی خوشیاں بانٹیے، سلامت رہیے! پاک بانڈ انتظامیہ
In Budget 2025-26, the government has announced that non-filers will be banned from financial transactions including buying property, vehicles.
نئے بجٹ میں پرائز بانڈ پر فائلر کا ٹیکس 15 فیصد سے بڑھا کر 20 فیصد ہو سکتا ہے۔
معزز صارف، 100 روپے مالیت کا ڈرا نمبر #50 (2025-05-15) پاک بانڈ ایپ میں اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ برائے مہربانی مینیو میں جا کر "Draw Updates" پر کلک کریں اور ڈرا کو ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ پاک بانڈ انتظامیہ پاک بانڈ کو 5 اسٹار ریٹ کرنا نا بھولیں: https://pakbond.page.link/5-STARS