Voice of People
February 16, 2025 at 09:09 AM
حقوق دو ڈیم بناو" تحریک کا دیامر بھاشا ڈیم میں عوام دیامر کے ساتھ ہونے والے نا انصافیوں کے خلاف اس وقت ایک بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ چلاس میں جاری ہے ۔۔جس میں اگلا لائحہ عمل دیا جاے گا۔ #gilgitbaltistan @HamidMirPAK @noshigilani @awaheedmurad
👍 1

Comments