Voice of People
4.5K subscribers
About Voice of People
```اگر آپ کو ہمارا چینل فائدہ مند لگتا ہے تو، براہ مہربانی اسے اپنے دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ شیئر کریں.``` *آپ کی حمایت ہمیں مزید مواد اور پوسٹس بھیجنے کی ہمت اور جرات دیتی ہے.* _https://whatsapp.com/channel/0029VaJ911C8V0ttICQWyu1L_
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
*بریکنگ نیوز:* جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کی مدت میں 30 نومبر تک توسیع کر دی
آپکا اور فیصل صدیقی کا مدعا یہ ھیکہ الیکشن کمیشن نے آپ سے زیادتی کی۰۰۰۰ جسٹس آمین الدین خان اور عوام سے زیادتی کی : سلمان اکرم راجہ That is not relevant : Justice Aminuddin Khan (اُس سے کوئی فرق نہیں پڑتا - ترجمہ) آپ الیکشن کمیشن کو اس بحث سے نکال دیں: جسٹس امین الدین سر یہ سب آپکے فیصلے میں لکھا ہے مجھے آپ اپنا فیصلہ تو پڑھنے دیں: سلمان اکرم راجہ

وزیر اعلیٰ پنجاب کی کرپشن کا دوسرا منصوبہ یہ تھا کہ 15 کروڑ روپیہ موٹر سائیکل لین پر پینٹ کے نام پر اڑا دیا اتنا ناقص پینٹ تھا کہ پہلی ہی بارش پر بہہ گیا اب کہا جا رہا ہے کہ کمپنی کے ساتھ ایک سال کا ٹھیکہ ہے۔ اوپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بچھر
200 روسی جوہری ماہرین ایران میں موجود ہیں ۔ اسرائیل نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ روسی جوہری ماہرین کو نشانہ نہیں بنائے گا روسی صدر ولادی میر پوٹن
میرے کندھے میں شدید تکلیف تھی، میں نے میو اسپتال میں پرچی بنوا کر عام مریض کی طرح گئی، میرا ایم آر آئی ہوا، انجیکشن لگے، میں نے جب عام مریض کی طرح اپنا علاج کرایا تو مجھے بہت اچھا لگا، مریم نواز
آج کی رات اسرائیل کیلئے بہت خطرناک ہوگی یہ رات پچھلی تمام راتوں سے زیادہ سخت ہو گی، ایران
امریکہ نے اڈے مانگ لیے یاد ہے عمران خان نے کہا تھا Absolutely Not

"عمران خان کو پھر سے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، ان سے ان کے وکلاء پارٹی عہدیداران کی ملاقات نہیں کرنے دی جاتی۔ علیمہ خان کو ملنے سے روکا ہوا، اس کے باجود بھی خطے کے حالات دیکھتے ہوئے عمران خان نے احتجاج موخر کیا۔ آپ عمران خان کو قید تو رکھ سکتے لیکن اس کو عوام کے دلوں سے نہیں نکال سکتے۔" شیخ وقاص اکرم
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کو دلائل سے مکمل روکا جا رہا ہے سلمان اکرم راجہ دلائل آگے بڑھانا چاہتے ہیں لیکن جمال مندو خیل نے فل فلیج حملہ کیا ہوا جمال مندو خیل انتہائی غلط بیانی کر رہا ہے کہ عدالت نے تحریک انصاف کو الیکشن سے پہلے 99 فیصد انصاف دیا ہے جبکہ حقائق یہ ہیں کہ 100 فیصد فیصلے تحریک انصاف کے خلاف تھے
امیر تو باہر چلا جاتا ہے، غریب علاج کے بغیر تڑپتا تڑپتا جان دے دیتا ہے، مریم نواز