Voice of People
February 16, 2025 at 09:25 AM
خیبر پختونخوا حکومت نے افغانستان کے دورےکے لیے ٹی اوآرز تیارکرلیے، پہلاوفد مذاکرات کے لیے ماحول سازگاربنائے گا اور سفارتی امور نمٹائےگا جبکہ دوسرا وفد کئی اسٹیک ہولڈرز پر مشتمل ہوگا، خیبرپختونخواحکومت مذاکرات کیلئے وفاقی حکومت سے رابطےمیں رہےگی۔۔۔!!!
👍 1

Comments