Voice of People
February 16, 2025 at 01:24 PM
کیا میں کسی کی ماں، بہن، بیٹی نہیں تھی؟ میرے ساتھ ہوئے ظلم پر خاموش کیوں رہے؟ انصاف کیلئے دی گئی میری دہائیوں پر ایکشن کیوں نہ لیا؟ میں اس ریاست کے کئے گئے ظلم کا بدلہ اللہ کے حضور لوں گی۔۔۔۔ بے شک وہ سب سے بڑا انصاف کرنے والا ہے ریحانہ ڈار

Comments