Asif Mahmood
January 18, 2025 at 06:58 AM
ملک ریاض سے معاملہ کر کے عمران نے کرپشن کی: درست ، سو فی صد درست لیکن ملک ریاض سے عالی شان محل کا تحفہ زردای صاحب نے صرف اعلائے کلمہ الحق کے لیے وصول کیا تھا ۔ اس میں کوئی دنیاوی مفاد وابستہ نہ تھا۔ یہ ویسے عالی شان گھروں کے تحفے کس کس سیااست دان نے وصول کر رکھے ہیں ؟ اس میں صرف دنیا داروں کے نام اآتے ہین یا اسلامی انقلاب بھی اس مال غنیمت سے لطف اندوز ہو چکا ہے؟
👍 😂 ❤️ 😮 14

Comments