Asif Mahmood

4.2K subscribers

About Asif Mahmood

Lawyer , author , columnist. Anchorperson.

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Asif Mahmood
6/21/2025, 1:09:16 AM

کیا پاکستان نے ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزدکر کے اچھا فیصلہ کیا؟ اس کا جواب " ہاں" میں ہے. بالکل درست کیا. اس کی تفصیلات تومیں اپنے کالم میں لکھوں گا فی الحال وہ سارے دانشور نزدیک ہو جائیں جو کہہ رہے تھے کہ پاکستان دنیا میں irrelevant ہو چکا ہے. تاکہ میں انہیں ابھے نندن والے کپ میں چائے پلا سکوں ____ آصف محمود

❤️ 😂 👍 🙏 💖 🙌 🤣 🤨 55
Asif Mahmood
6/21/2025, 5:28:57 AM
Post image
😂 ❤️ 🖐 🤔 🦶 🦿 🩴 44
Image
Asif Mahmood
6/20/2025, 1:55:12 PM
❤️ 😂 👍 😮 🤣 30
Video
Asif Mahmood
6/20/2025, 1:48:43 PM

A must wafch indeed👇

Asif Mahmood
6/14/2025, 7:01:22 AM
Post image
❤️ 👍 27
Image
Asif Mahmood
6/14/2025, 6:28:27 AM

رات جنرل سمریز سالک، انٹرنیشنل لا کے ماہر جناب احمر بلال صوفی اور سابق سفیر جی ایم بلوچ صاحب سے ایران اسرائیل جنگ پر بات ہو رہی تھی. ایک طالب علم کےطور پر میرا خیال تھا کہ ایران کی قوت کو اسرائیل نے اتنا نقصان پہنچا دیا ہے کہ اب کسی بھرپور جوابی حملے کی توقع نہیں ہے. اور یہ منظر نامہ کسی صدمے سے کم نہیں. جنرل سمریز کی رائے مختلف تھی. وہ کہنے لگےکہ ایران کی جواب دینے کی صلاحیت قائم ہے اور وہ جواب دے گا اور اس کاجواب دنیا دیکھے گی. جنرل سمریز جذباتی آدمی نہیں ہیں. بالکل دھیما بولتے ہیں اور ناپ تول کر بولتے ہیں. اواز بھی اونچی نہیں ہوتی. مگر اس کے باوجود مجھے لگا کہ وہ ایران کو تھوڑا سا اوور ریٹ کر گئے ہیں جنرل نے ایک اور بات کی تو میری رائے پختہ ہو گئی کہ وہ ایران کو بہت زیادہ اوور ریٹ کر رہے ہیں. انکا کہنا تھا یہ امکان بھی پوری طرح موجود ہے کہ ایران کی ایٹمی صلاحیت اب بھی موجود ہے وہ تباہ نہیں ہوئی اور یہ امکان بھی موجود ہے کہ ضرورت پڑنے پر ایران اسرائیل کو ہی ہٹ کردےکہ یہ رہی ہماری ایٹمی قوت. میرے لیے جنرل کی دونوں باتوں سے اتفاق مشکل تھا. ایران کا کھیل میری رائے میں ختم ہو چکا تھا اور اب امریکی سرپرستی میں ایران کے اندر بغاوت کا مرحلہ شروع ہونے کو تھا. پھر میں سو گیا. اور جب سو کر اٹھا تو ایک نیا منظرنامہ سامنے تھا. ایران اپنی قوت کے ساتھ موجود تھا. اور تل ابیب سے اٹھتے شعلے بتا رہے ہیں کہ : گماں مبر کہ بپایاں رسید کار مغاں ہزار بادہ ناخوردہ در رگ تاک است​ (ایسا گماں نہ کر کہ شراب پلانے والے کا کام تمام ہوا. انگور کے دانوں میں ابھی بہت سی ایسی شراب ہے جسے کسی نے نہیں چکھا۔) _____ اصف محمود

❤️ 👍 😂 🤲 56
Asif Mahmood
6/14/2025, 2:14:38 AM

https://www.facebook.com/share/p/1Bb5RQCskZ/

👍 ❤️ 6
Asif Mahmood
6/14/2025, 12:22:53 PM
Post image
👍 ❤️ 💯 😡 16
Image
Asif Mahmood
6/13/2025, 1:05:42 PM
Post image
❤️ 👍 🤲 💞 🤗 85
Image
Asif Mahmood
6/13/2025, 3:30:33 AM

https://www.facebook.com/share/p/1GV85aKpup/

👍 😢 ❤️ 6
Link copied to clipboard!