Asif Mahmood
January 18, 2025 at 06:59 AM
عمران خان کا نام لینے سے تو میڈیا کو حکومت نے روکا ہو گا ، ملک ریاض کا نام لینے سے کس نے روکا ہے؟ عمران خان کو تو "بانی" کہہ کر کام چلایا جاتا ہہے ، ملک ریاض کو کیا " منے کا ابا " کہا جائے تا کہ میڈیا کی ٹوں نہ بولے۔ ہر ایک کو کاٹ کھانے والا میڈیا ، ملک ریاض کا نام لیتے ٹوووں ٹوں کیوں ہو جاتا ہے؟ کیا صحافتی دنیا کے خود ساختہ چی گویرے بتائیں گے کہ ملک ریاض کا نام لینے پر ٹوں ں ں ں ں ں ن کیوں نکل جااتی ہے؟ کس نے روکا ہے؟ کہاں سے اآئی ہے یہ پابندی؟ کس نے لگائی ہے یہ پابندی؟
😂 ❤️ 👍 ❣️ 24

Comments