Asif Mahmood
February 10, 2025 at 08:57 AM
وکلا کی تحریکیں اوراحتجاج اب بے معنی ہو چکے. بھرم تحلیل ہوگیا اور بانکپن خاک آلود ہو چکا. احتجاج جب مرغے کے وظیفہ زوجیت کی طرح مشق مستعجل بن جائے تو انجام یہی ہوتا ہے. وہ دن ہواہوئے کہ پسینہ گلاب تھا. --- آصف محمود
👍 ❤️ 😂 25

Comments