I Am Quetta
February 5, 2025 at 05:34 PM
بلوچستان کا ایک بڑا مسئلہ تنگ سڑکیں ہیں، جن پر ہر سال ہزاروں حادثات ہوتے ہیں۔ میری والدہ بھی ایک روڈ حادثے میں وفات پا گئیں تھیں۔ یہاں ہر خاندان میں کوئی نہ کوئی ایسا شخص ہے جو روڈ حادثے کی وجہ سے بچھڑ گیا ہو۔ معلوم نہیں کب یہ سڑکیں کشادہ ہوں گی تاکہ حادثات کم ہوں۔ 💔
😢 👍 💔 ❤️ 😭 ❤‍🩹 🌷 😮 🙏 🥹 90

Comments