I Am Quetta
6.3K subscribers
About I Am Quetta
Discovering The Unseen Beauties of This Very Misunderstood Land🥰
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
پہاڑوں کے درمیان چند لاکھ کی آبادی والے شہر کی اب آبادی 30 لاکھ سے تجاوز کر گئی لیکن شہر میں درختوں کا نام نشان نہیں ۔ کوئٹہ کے شہریوں کو درخت لگانے ہوں گے ورنہ اگلے چند برسوں میں اس شہر کی گرمی برداشت کے قابل نہیں ہوگی

نیت ہو سچی، تو راہیں خود بنتی ہیں!

ماہانہ 50 ہزار سے 3 لاکھ تک تنخواہ والوں کے لیے آئندہ بجٹ میں انکم ٹیکس ریلیف کے امکانات
بارش کی دعا کریں، کوئٹہ میں تین ماہ سے بارش کا ایک قطرہ نہیں برسا۔ اللہ تعالیٰ ہمارے شہر پر اپنی رحمت نازل کرے اور خیر و برکت والی بارش عطا فرمائے۔

کل ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ 🙂

پاکستان میں آج چاند نظر آنے کا امکان انتہائی کم ہے، جس کے پیش نظر 7 جون کو عید ہونے کا قوی امکان ہے۔

PSL 10 Final Will Be Played Between Quetta & Lahore. ❤️

خوش نصیب تو وہ ہیں جن کی شادی یا منگنی عید کے بعد ہورہی ہے 🥹❤️

پانی کے ساتھ احتیاط کریں، کیونکہ آج سے کوئٹہ ٹینکر ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا ہے 🫠

عید کے موقع پر BA Mall میں آپ اپنے کاروباری اسٹال لگا سکتے ہیں، جو 12 دن تک موجود رہے گا۔ مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں 0312-8061448 / 081-230058
