Mufti Waseem Madani
February 9, 2025 at 11:00 AM
*پردہ کی اہمیت* 1: تقوی اور شرم و حیا عورت کا بہت بڑا کمال ہے۔ 2:پردہ اللہ تعالی کی وہ نعمت ہے جو جنت میں بھی ہوگی۔ 3:اجنبی عورت کا متقی پرہیز گار سے بھی پردہ ہے کیونکہ جنت میں سب متقی ہوں گے مگر ان سے بھی پردہ ہوگا (صراط الجنان 659/9)
❤️ 🌹 👍 💎 💓 💝 💞 🤲 23

Comments