راہ دین _ Raah E Deen
February 7, 2025 at 02:29 AM
*یا صاحب الجمال و یا سید البشر*
*من وجہک المنیر لقد نور القمر*
*لا یمکن الثناء کما کان حقہ*
*بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر*
*`شاہ عبد الحق محدث دہلوی رح`*
ترجمہ
اے صاحب الجما لﷺ اور اے انسانوں کے سردار ﷺ
آپ ﷺ کے رخِ انور سے چاند چمک اٹھا
آپ ﷺ کی ثنا کا حق ادا کرنا ممکن ہی نہیں
قصہ مختصر یہ کہ خدا کے بعد آپ ﷺ ہی بزرگ ہیں۔
❤️
👍
54