راہ دین _ Raah E Deen
February 9, 2025 at 01:35 PM
`السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ`
*تمام مکرمین اور معززین کی بارگاہ میں ایک بے حد عاجزانہ اور دل گرفتہ التجا پیش کرتی ہوں کہ میری والدہ، جو میری زندگی کی روشنی اور میرے وجود کی بنیاد ہیں، اس وقت انتہائی سخت علالت سے دوچار ہیں،ان کی تکلیف کا تصور میرے دل کو چیر دیتا ہے اور میرا وجود بے بسی کی تصویر بن جاتاہے،میں نہایت ادب اور عاجزی کے ساتھ آپ سب سے دست بستہ درخواست کرتی ہوں کہ اپنی قیمتی دعاؤں میں میری والدہ کو ضرور شامل کریں، دعا کریں کہ اللہ رب العزت اپنے بے پایاں فضل و کرم کے صدقے ان کو صحتِ کاملہ و عاجلہ سے نوازے، ان کے جسم و روح کی ہر تکلیف کو اپنی رحمت سے مٹائے اور ان کا سایہ ہم پر ہمیشہ سلامت رکھے*🤲🏻💔💦💦
`جزاکم اللہ خیراً أحسن الجزاء`
✍🏻۔۔۔۔۔۔بنت شمشیر ✨
❤️
😢
👍
🙏
😂
😮
211