دارالافتاء،دیوبند
February 13, 2025 at 11:42 AM
ویلنٹائن ڈے منانا بے حیائی بھی ہے، فحاشی بھی ہے، بدکرداری بھی ہے، غیروں کی نقالی بھی ہے، بے حیائی کا پرچار بھی ہے اور اللّٰہ تعالٰی کی نافرمانی بھی ہے، جبکہ اس سے بچنا ایمان اور حیا کا تقاضا بھی ہے، غیرت وشرافت کا تقاضا بھی ہے، اس میں عفت کی حفاظت بھی ہے اور اللّٰہ تعالٰی کی رضامندی بھی ہے۔ سو اے مؤمنو! ایمان والوں کے لیے ایمان، حیا اور رب کی رضا سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں!

Comments