دارالافتاء،دیوبند

11.8K subscribers

About دارالافتاء،دیوبند

.آپ ،دارالافتاء،دیوبند چینل کو جوائن کرسکتے ہی آپ اپنے سوالات اڈمن صاحب سے کرسکتے ہیں 🌿🌱https://chat.whatsapp.com/InY3QjueaiWKxYJv5sBMhC

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

دارالافتاء،دیوبند
6/16/2025, 6:49:37 AM
Post image
❤️ 👍 😂 😮 31
Image
دارالافتاء،دیوبند
6/16/2025, 6:48:30 AM

مکتب میں جب استاذ محترم ڈنڈا لے کر کھڑے ہوتے تھے ، تو طلبہ پٹائی کے خوف سے زور زور سے "الف" زبر آ "ب" زبر با پڑھنا شروع کردیتے تھے ، اسی طرح یہ مردود لوگ ایـ۔ـران کے مـ۔ـیزائـ۔ـل کے خوف سے صلوۃ الخوف پڑھ رہے ہیں ، ان سـ۔ـوروں کی اب خیر نہیں ہے ، ان شاء اللہ ، ان ملعون اور مردودوں نے امت مسلمہ کو بہت تڑپایاہے ، ان کی چیخ وپکار اور بھاگ دوڑ دیکھ کر فلس(طی(نی ماؤں اور بہنوں کی چیخ وپکار اور بھاگ دوڑ یاد آرہی ہے ، دل کو کافی تسکین مل رہی ہے ، ایـ۔ـرانی بھائیوں کابہت بہت شکریہ ، جنہوں نے ہمیں خوب صورت مناظر سے لطف اندوز ہونے کا موقع دیا ، جب بھی اسـ۔ـرائیـ۔ـل سے کوئی ویڈیو آتی ہے ، سچ پوچھیے تو دل کو کافی سکون ملتاہے ،رب کریم اسـ۔ـرائیـ۔ـل کو تباہ وتاراج کردے ، اور ایـ۔ـران کو مزید قوت وطاقت دے ، اور دیگر مسـ۔ـلم ممالک کو کچھ عقل سلیم دے ، آمین یارب العالمین ۔۔

Post image
👍 ❤️ 😮 😂 😢 19
Image
دارالافتاء،دیوبند
6/17/2025, 2:55:00 AM

متفرقات >> تاریخ و سوانح سوال نمبر: 29850 عنوان:مجھے سیرت نبی کی کوئی مستند کتاب کا نام بتائیں جسے ہم آسانی سے سمجھ سکیں۔مہربانی ہوگی۔ سوال:مجھے سیرت نبی کی کوئی مستند کتاب کا نام بتائیں جسے ہم آسانی سے سمجھ سکیں۔مہربانی ہوگی۔ جواب نمبر: 29850 بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(م): 303=303-3/1432 ”سیرت المصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم“ (مکمل ۳/ جلدیں) (موٴلفہ حضرت مولانا محمد ادریس صاحب کاندھلوی) کا مطالعہ کیجیے۔ واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

❤️ 👍 3
دارالافتاء،دیوبند
6/16/2025, 6:53:03 AM

اب تک کی صورتحال #مختصر تجزیہ : ایران کے بہادروں نے اسرائیل کا جو حشر ان دنوں میں کردیا ہے اس کے بعد عالمِ کُفر میں ہلچل مچ گئی ہے خاص طور پر کل رات کی ایرانی بمباری کےبعد جو صورتحال ہوگئی ہے اس نے صحیح معنوں میں ہوش اڑا دیے ہیں، اب شاید امریکہ کی قیادت میں جرمنی اور فرانس سمیت یہ سب مل کر ایران پر چڑھائی کردیں، ان کا موجودہ ہدف ایرانی سپریم لیڈر 86 سالہ بزرگ آیت اللہ خامنہ ای کا قتل اور ایران کی تمام عسکری قوت کو فنا کرنا ہے، دعاؤں کی ضرورت ہے ۔ اللہ کرے کچھ ممالک ایران کے ساتھ آئیں، یا اللہ ربّ العزّت ایران کو اتنی قوت عطا فرمادے کہ وہ تنہا ہی تمام دجالی قوتوں کو شکست دے سکے۔

👍 ❤️ 😂 30
دارالافتاء،دیوبند
6/16/2025, 4:11:52 AM

ایئر انڈیا ہوائی جہاز دردناک حادثہ - عبرت کے چند سبق امدادالحق بختیار Airindia Plane crash - Some aspects of the lesson.

Post image
👍 ❤️ 5
Image
دارالافتاء،دیوبند
6/17/2025, 2:51:28 AM

مزہ آگیا بھائی ۔ ایرانی ہیکرز کا اسرائیل پر اعصابی وار 🇮🇷

Post image
👍 😂 ❤️ 😮 9
Image
دارالافتاء،دیوبند
6/17/2025, 2:55:45 AM

متفرقات >> دیگر سوال نمبر: 9582 عنوان: مجھے درج ذیل مضمون پر مشتمل ایک پیغام موصول ہوا: انڈیا اور پاکستان کے علاوہ کسی بھی ملک میں مولانا کا ٹائٹل (لقب ، خطاب)استعمال نہیں ہوتاہے۔ ملاؤں نے اپنے لیے مولانا کا تعظیمی خطاب قبول کیا ہے (جس کا معنی ہمارا محافظ، ہمارا رب، ہمارا ماسٹر کے ہوتاہے)جو کہ بہت ہی زیادہ غیر اسلامی ہے اور اللہ کے ساتھ کسی کو شریک کرنے جیسا ہے۔ یہلفظ قرآن کریم میں صرف دو مرتبہ استعمال ہوا ہے اور اس سے اللہ سبحانہ و تعالی مراد ہیں۔اوراس بات کا واضح اشارہ بھی کیا گیا ہے کہ یہ صرف اسی (اللہ ) کے لیے استعمال ہوسکتا ہے اوراس کے علاوہ کسی اور کے لیے نہیں استعمال ہوسکتاہے۔ یہ بحث اس حقیقت پر مبنی ہے کہ : کسی بھی دوسرے ملک میں یہ تعظیمی خطاب استعمال نہیں ہوتاہے۔ مغربی ایشیا میں جو خطاب استعمال ہوتاہے وہ شیخ اور استاد ہے، اور ایران میں جو لفظ استعمال ہوتاہے وہ امام یا ملا ہے۔ بہرہ مسلم فرقہ کے سردار کو سیدنا (ہمارا لیڈر) کہا جاتاہے۔ سینٹرل ایشیاکے ممالک میں لفظ ملا استعمال ہوتا ہے۔ لفظ مولانا صرف برصغیر ہندوپاک کے اردو بولنے والے مسلمانوں کے درمیان ہی رائج ہے۔ برائے کرم حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرماویں۔ سوال: مجھے درج ذیل مضمون پر مشتمل ایک پیغام موصول ہوا: انڈیا اور پاکستان کے علاوہ کسی بھی ملک میں مولانا کا ٹائٹل (لقب ، خطاب)استعمال نہیں ہوتاہے۔ ملاؤں نے اپنے لیے مولانا کا تعظیمی خطاب قبول کیا ہے (جس کا معنی ہمارا محافظ، ہمارا رب، ہمارا ماسٹر کے ہوتاہے)جو کہ بہت ہی زیادہ غیر اسلامی ہے اور اللہ کے ساتھ کسی کو شریک کرنے جیسا ہے۔ یہلفظ قرآن کریم میں صرف دو مرتبہ استعمال ہوا ہے اور اس سے اللہ سبحانہ و تعالی مراد ہیں۔اوراس بات کا واضح اشارہ بھی کیا گیا ہے کہ یہ صرف اسی (اللہ ) کے لیے استعمال ہوسکتا ہے اوراس کے علاوہ کسی اور کے لیے نہیں استعمال ہوسکتاہے۔ یہ بحث اس حقیقت پر مبنی ہے کہ : کسی بھی دوسرے ملک میں یہ تعظیمی خطاب استعمال نہیں ہوتاہے۔ مغربی ایشیا میں جو خطاب استعمال ہوتاہے وہ شیخ اور استاد ہے، اور ایران میں جو لفظ استعمال ہوتاہے وہ امام یا ملا ہے۔ بہرہ مسلم فرقہ کے سردار کو سیدنا (ہمارا لیڈر) کہا جاتاہے۔ سینٹرل ایشیاکے ممالک میں لفظ ملا استعمال ہوتا ہے۔ لفظ مولانا صرف برصغیر ہندوپاک کے اردو بولنے والے مسلمانوں کے درمیان ہی رائج ہے۔ برائے کرم حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرماویں۔ جواب نمبر: 9582 بسم الله الرحمن الرحيم فتوی: 2548=1993/ ھ بھیجنے والوں اور آپ کی اگر یہ تحقیق درست ہے کہ مولانا کے معنی ?ہمارا ماسٹر? بھی ہیں تو آپ لوگوں کو ملاوٴں کی اصلاح سے پہلے اسکول کالجوں میں پڑھنے پڑھانے والے مسلمانوں کو شرک سے بچانے کی ضرورت تھی جس کی کثرت سے رات دن یہ لفظ ?ماسٹر? اسکولوں کالجوں میں بلکہ اس کے علاوہ بھی دیگر مقامات پر بولا جاتا ہے، وہ آپ پر بھی مخفی نہ ہوگا۔ اصل یہ ہے کہ لفظ مولیٰ بہت معانی میں مشترک ہے اور ان تمام معانی میں بکثرت بولا جاتا ہے، قواعد الفقہ میں ہے المولیٰ: المالک، العبد المُعتِق المُعتَق، القریب، الناصر، الصاحب وغیر ذلک من المعاني الخ ص:۵۱۵، اور اس قسم کے لفظ مشترک کااطلاق جس طرح اللہ پاک سبحانہ وتعالیٰ کی ذاتِ مقدسہ پر ہوتا ہے، اسی طرح تعظیمی لقب وغیرہ کے قبیل سے انسانوں پر بھی اصطلاحاً درست ہوتا ہے، کتبِ فقہ و فتاویٰ بلکہ حدیث اور شروحِ حدیث اور کلام اللہ شریف سے ایسا ہی ثابت ہے، پس علوم دینیہ سے فاضل بلکہ اُن علوم میں اشتغال رکھنے والوں کو تعظیمًا مولانا کے لقب سے موسوم کرنے کی اصطلاح پر کسی قسم کا اشکال وارد نہیں ہوتا۔ واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

❤️ 👍 5
دارالافتاء،دیوبند
6/17/2025, 2:55:18 AM

متفرقات >> حلال و حرام سوال نمبر: 154403 عنوان:فلاحی كاموں كے لیے سودی رقم کورٹ کے معاملے میں خرچ کرنا سوال:عرض ہے کہ کیا سودی رقم کسی ایسے کورٹ کے معاملے میں خرچ کرنا جائز ہے یا نہیں جس میں قوم کے چند افراد نے مسلم بچوں کے لئے اسکالر شپ شروع ہونے کے بعد کسی وجہ سے وقفہ ہونے کی بناء پر اسکالر شپ کی رقم کم ہوجاتی ہے ، لہذا اس اسکالر شپ کی رقم وقفہ ہونے کے باوجود بھی کم نہ ملے اس کے لئے کورٹ میں معاملہ درج ہے تو کیا اس کورٹ کے معاملے کے لئے سودی رقم خرچ کرنا جائز ہے یا نہیں؟ براہ کرم جواب عنایت فرماکر عند اللہ ماجور ہوں۔ جواب نمبر: 154403 بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa:1413-1403/sn=2/1439 سود کی رقم کورٹ میں چل رہے ”مقدمات“ کے اخراجات میں (وکیل کو) صرف کرنا شرعا جائز نہیں ہے، خواہ مقدمات کی نوعیت کچھ بھی ہو؛ لہٰذا صورتِ مسئولہ میں آپ لوگ کورٹ کے معاملے میں سودی رقم صرف نہ کریں، جائز نہیں ہے؛ ہاں جن بچوں کے اسکالر شپ سے متعلق کورٹ میں مقدمہ چل رہا ہے اگر وہ بچے غریب پریشان حال ہیں تو ان کو آپ سود کی رقم دے سکتے ہیں، پھر اگر وہ یہ رقم مقدمہ میں خود یا کسی کے واسطے سے صرف کریں تو اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

❤️ 👍 3
دارالافتاء،دیوبند
6/16/2025, 4:12:46 AM

برکت تمہارے بڑوں کے ساتھ ہے (حدیث کی تحقیق)! دار الافتاء جامعۃ الابرار مسجد اختر گلبرگ بلاک 11 کراچی

Post image
👍 ❤️ 😢 6
Image
دارالافتاء،دیوبند
6/16/2025, 4:05:48 AM

ایرانی حملوں کا خوف اسرائیلی وزیر اعظم کا یوٹرن ! جب ہمارے مسلمان گلسطینی بھائیوں کو مارا جارہا تھا تو اس وقت تم لوگوں نے حملے نہین روکے اب کہتے ہین ہماری توبہ ہے ۔اب بھگتیں ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔ نیتن یاہو جنگ رکوانے کے لیے ٹرمپ کی طرف دیکھنے لگے اسرائیلیوں فوج نے ہتھیار ڈال دیے سلنڈر کرنے کے لیے تیار ایران کو محنت سماجی کہ اب بس کر دے ہم سلنڈر کرتے ہیں

❤️ 👍 6
Link copied to clipboard!