🌎دلچسپ معلومات🌎
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 4, 2025 at 12:23 AM
                               
                            
                        
                            *...ضروری اعلان ...* 
حکومت پنجاب نے گدا گری ایکٹ منظور کر لیا ہے جس کے تحت کوئی بھی انسان وہ چاہے بڑا ہو یا چھوٹا ہو بھیک نہیں مانگ سکتا چاہئیے...
 وہ ذاتی ہو یا کسی فلاحی کام کے لیے ہو بھیک مانگنے والے پر فورا ایف ائی ار دی جائے گی اور گرفتار کیا جائے گا۔
نوٹ...
تھانہ سٹی رائیونڈ نے پھاٹک سوا اصل کے قریب سے مسجد کے لیے چندہ مانگنے والے عامر عباس انصاری کو جو کہ بستی امین پورہ کا رہائشی ہے گرفتار کر کے ایف ائی ار دے دی ہے جو کہ آپ دیکھ سکتے ہیں...
لہذا تمام مولوی حضرات اور مسجد کے لیے چندہ اکٹھا کرنے والے احتیاط کریں اور اپنے بچوں کو بھی منع کریں۔۔.
*تیز ترین خبروں تبصروں اور دنیا بھر کی معلومات کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجئے...*
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            🪦
                                        
                                    
                                    
                                        6