𓆩♡𓆪 داســــــتان ؏ِـشْــق 𓆩♡𓆪
January 27, 2025 at 10:29 AM
یار سارے ہی بڑے دل کے ملے ہیں مجھ کو... جب بھی دیتے ہیں مجھے زخم بڑا دیتے ہیں! ہم ہیں غربت میں گزارے ہوئے ایّام جنہیں لوگ جب تخت پہ آتے ہیں،بُھلا دیتے ہیں! ❤️‍🩹

Comments