🌎دلچسپ معلومات🌎
February 5, 2025 at 10:05 PM
‎_*`🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹`*_ _*`🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐`*_ _*`🌙 07 شعبان المعظم 1446 ھِجْرِی🕌`ْ*_ _*`☀️ 06 فروری 2025 عِیسَوی`*_ _*`🗒️ 25 ماگھ 2081 بِکرمی`*_ _*`🌍 بروز جمعرات`*_ _*`🤝 ‏تمہارا صبر تمہیں اُن مقامات تک پہنچا سکتا ہے...جن کا تم گمان بھی نہیں کر سکتے...تو پھر یہ مت سوچو کہ کیا ہو گا...کب ہو گا،کیسے ہوگا،تمہیں بس اللہ پر یقین رکھنا ہے...اور صبر کرنا ہے...!!!😌`*_ _*`🌻صَبَّاحُ الْخَیْر🏞️`*_
❤️ 👍 💞 🤍 13

Comments