🌎دلچسپ معلومات🌎
February 6, 2025 at 08:20 AM
*_`📲 آپ کا Mobile فون گم یا چوری ہوگیا ہے`_* 🔰🔰 *_تو میں آپ کو 5 طریقے بتارہا ہوں جن سے آپ اپنا Mobile Phone واپس حاصل کرسکتے ہیں_* *`✅1,Find my phone`* *📱ہر Android Phone Gmail آئی ڈی Login ہوتی ہے۔ اگر آپکا Phone گم ہو جائے تو اس کے off یا Reset ہونے سے پہلے پہلے آپ کسی اور Mobile یا Laptopمیں گم ہوئے فون والی جی میل آئی ڈی لاگ ان کر کہ گوگل میں Find my phone لکھیں گے تو پہلی Website پر کلک کرنے پر آپ کے سامنے فون کی Location شو ہو جائے گی فون کا IMEI نمبر فون کی بیٹری پرسنٹیج اور موبائل کس internet سے connect ہے شو ہو جائے گا* *_🔰لیکن اگر فون چوری ہو جائے تو چور سب سے پہلے فون آف کرے گا تو چور فون آف نہ کر سکے اور آپ خود فون Trace کر سکیں اس کے لیے اگلے طریقے کی طرف بڑھتے ہیں_* *_`✅2,Phone Tracking App`_* *_فون میں پہلے سے ایک Appانسٹال کر کہ رکھیں جس کا نام Hammer Security ہے یہ App فون کی Location کیمرہ کی Images اور Mic کی Recording حاصل کر سکتی ہے اور چور موبائل off نہ کر سکے اس کے لیے اس App میں یہ System موجود ہے کہ یہ ایپ Phone کو آف نہیں ہونے دیتی پاور آف بٹن دبانے پر ایک Fake Power Off بٹن شو ہوگا اسے دبانے پر فون Fake off ہوگا یعنی Screen Off ہو جائے گی لیکن Phone اصل میں On ہی ہوگا اور آپ اس App کی Website سے فون کی تمام information حاصل کر سکتے ہیں اور Trace کر سکتے ہیں_* *_`✅3,Sim Change SMS`_* *_اس سے پہلے جو دو طریقہ کار کا اوپر زکر کیا ان دونوں کے لیے Mobile میں Internetہونا ضروری ہے لیکن اب جو طریقہ بتانے لگا ہوں اس میں Internet کی ضرورت نہیں ہے اس طریقہ کار میں آپ نے Mobile میں ایک App انسٹال کرنی ہے جس میں آپ نے کوئی Backup Number یا گھر کا نمبر دے دینا ہے۔ آپ کے چوری شدہ Mobile میں جب کوئی Sim ڈالی جائے گی تو اس سم سے آپ کے اس Number پر ایک SMS آجائے گا جس سے آپکو Mobile میں چلنے والے Number کا معلوم ہو جائے گا۔ لیکن اس کے شرط یہ ہے کہ سم میں ایک SMS کا بیلنس ہو اور موبائل کو Reset نہ کیا گیا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے LEO Security نامی ایپ پلے سٹور پر موجود تھی جس میں یہ Function موجود تھا لیکن اب پلے سٹور پر موجود نہیں ہے۔ تاہم اس کی website سے آپ اس کو انسٹال کرسکتے ہیں‏_* *`✅4,Police Report`* *_اپنے چوری ہوے یا گم ہوے Mobile کی Police میں Report لازمی درج کروانی چاہیے ایک تو Mobile کے ملنے کے Chance ہوتے ہیں دوسرا اگر آپ کا Mobile کسی واردات میں use ہوتا ہے تو اگر آپ نے Report کروائی ہو تو آپ کی بچت ہو جائے گی ورنہ آپ پھنس بھی سکتے ہیں۔ Police سے لازمی اپنے موبائل کا imei نمبر ان کے system میں ڈلوائیں۔ جتنے بھی دوکان دار ہیں ان کے لیے لازمی ہے کہ وہ gadgets نامی app میں کوئی بھی Mobile خریدنے سے پہلے چیک کریں۔ اگر آپکا Phone کسی Shop پر بکنے کے لیے آتا ہے تو Police کو فوراً اطلاع کی جائے گی اور موبائل لانے والے کو پکڑ لیا جائے گا اور پولیس آپکو call کرے گی کہ آپکا Mobile مل گیا ہے آ کر لے جائیں۔ موبائل ملنے میں ٹائم لگ سکتا ہے لیکن موبائل ملنے کے چانس ہیں میں خود اس طرح Mobile ملنے کا چشم دید گواہ ہوں۔_* *`✅5, Private Tracking`* *_اس طریقہ کار میں پیسے دے کر اپنے Mobile کا imei نمبر Traceکروایا جاتا ہے۔ Tracking تو Mobile کمپنی اور کسی ادارے کے ذریعے ہی ہوتی ہے لیکن اس میں لوگ مڈل مین کا کردار ادا کرتے ہیں یعنی آپ سے پیسے لے کر آپکو Trace کروا کر دیتے ہیں۔ Mobile میں چلنے والی Sim کا Number اور جس کے نام پر Sim ہے اسکا نام Address شناختی کارڈ نمبر اور Location مل جاتی ہے 🗃️_* >
👍 ❤️ 😭 😮 🙏 18

Comments