انسانیت موت کے دروازے پر
January 18, 2025 at 04:48 PM
الســـــلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بعد رمضان المبارک ایک اچھے حافظ صاحب کی ضرورت ہے مدرسے میں پڑھنے کے لئے جنکے ساتھ میـں 8 سے 10 بچے ہو رہنے سہنے سے لیکر کھانے پینے تک کا اچھا انتظام ہے تنخواہ دس ہزار سے بارہ ہزار تک ہوگی جگہ ایم پی میں ہـے ضرورت مند ہی رابطہ کریں باقی لوگ رابطہ نہ کریں واٹسپ پر رابطہ کریں 7897290541
👍 😂 😴 🤔 6

Comments