انسانیت موت کے دروازے پر

2.4K subscribers

About انسانیت موت کے دروازے پر

حالاتِ حاضرہ سے جُڑے ہوئے تمام خبروں یا جگہ کے متلاشی ائمہ حضرات اِس کوچینل کو follow ضرور کریں اور اگر آپ کسی منصب کے لئے جگہ کے متلاشی ہوں تو سلام کے بعد اپنی ضرویات و منصب نام اور نمبر نیچے دیے گئے نمبر پر بھیج سکتے ہیں اور ہاں تنخواہ کا ذکر ضرور کریں 8176039916 اور زیادہ سے زیادہ اس چینل کو شیئر بھی کریں

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

انسانیت موت کے دروازے پر
5/17/2025, 11:44:59 AM

السلام علیکم بعد عرض یہ ہے کہ جھارکھنڈ کے دمکا ڈسٹرکٹ کاٹھی کنڈ تھانہ ام گاچھی گاؤں میں ایک امام کی ضرورت ہے چھوٹی سی بستی ہے تنخواہ ساڑھے سات سے 8 ہزار تک دی جائے گی خواہشمند حضرات رابطہ کریں Contact .6206001613

❤️ 😂 5
انسانیت موت کے دروازے پر
5/17/2025, 2:08:40 AM

Assalam alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh Name... Mohammad Faiz qadri Baad Salam arz yah hai ki kahi maktab padhane ki jagah khali ho bataye badi meharbani hogi Contact number..... 9044115829

انسانیت موت کے دروازے پر
5/22/2025, 8:13:51 AM
❤️ 👍 3
Image
انسانیت موت کے دروازے پر
5/20/2025, 5:24:36 AM
Image
انسانیت موت کے دروازے پر
5/23/2025, 2:02:22 PM

بیٹا جب جوان ہوا ہوگا تو پہلے غریب ماں کے لئے جان توڑ محنت کی ہوگی، پھربہن بھائیوں کے لئے درد برداشت کرتا رہا ہوگا، پھر جوانی بھر بیوی کی ضروریات پوری کرنے کے لئے زمانے کے ستم برداشت کرتا رہا ہوگا اور اب بچوں کے لیے اپنی ہڈیاں گلا رہا ہے۔ اور بہن بھائی اب کہتے ہیں اس نے ہمارے لئے کیا ہی کیاہے؟ بیوی کہتی ہے میری تو قسمت ہی خراب تھی جو تجھ سے شادی ہوگئی اور بچے کہتے ہیں۔ ابا جی آپ کوئی ڈھنگ کا کام کر لیتے تو آج ہم بھی مزے میں ہوتے۔

😢 💩 4
انسانیت موت کے دروازے پر
5/20/2025, 5:24:36 AM
Image
انسانیت موت کے دروازے پر
5/24/2025, 3:36:40 AM

تھوڑا مُسکرا بھی دیا کریں

😂 ❤️ 🌾 😊 🥰 9
انسانیت موت کے دروازے پر
5/24/2025, 3:35:36 AM

*جھگڑا ہونے کے بعد اچانک کسی کے گھر میں کوئی مہمان آجائے اس دوران میاں بیوی میں جو رسماً بات چیت ہوتی ہے اُسے سیز فائر (جنگ بندی) کہتے ہیں!!* 🤣🥳🥳🤩🤓

😂 🌼 🤭 11
انسانیت موت کے دروازے پر
5/24/2025, 1:45:59 AM

Assalam alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh Name... Mohammad Faiz qadri kahi maktab ya azan bolne ki jagah khali ho bataye badi meharbani hogi Contact number..... 9044115829

🌺 1
انسانیت موت کے دروازے پر
5/23/2025, 10:02:26 AM

السلام علیکم ۔۔۔۔ نام - اِمتثال رضوی مسلک - سنی شافعی مکتبہِ فکر - مسلک اعلیٰ حضرت تلاش - درسگاہِ حفظ، قرأت یا ناظرہ صرف ممبٔی یا تھانے یا انکے اطراف میں رابطہ - 8796965603

Link copied to clipboard!