انسانیت موت کے دروازے پر
January 23, 2025 at 05:59 PM
السلام علیکم
مجھے مدرسین کی ضرورت ہے
لیکن شرط ہے کہ ٹیسٹ پاس کیا ہو
یا تو ایک مہینے کا کورس کرایا جا رہا ہے اگر کر لیتے ہیں اور پاس ہو جاتے ہیں تو اپ کی جگہ پکی ہے
معقول تنخواہ دی جائے گی
اگر کال کرنا چاہتے ہیں تو دو بجے کے بعد کال کر سکتے ہیں
ورنہ واٹس ایپ پہ بات کریں
یاد رہے وہی رابطہ کرے جو کورس کے خواہش مند ہیں اور بلا وجہ کوئی پریشان نہ کرے
مدنی قاعدہ اور ناظرہ کا ٹیسٹ ہوگا
کورس اندور ایم پی میں ہو رہا ہے
دعوت اسلامی کا مدرسہ ہند
8960571750
❤️
😂
😢
9