انسانیت موت کے دروازے پر
January 26, 2025 at 11:56 AM
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک جگہ ہے تراویح کے لیے دیہات گاؤں کی مسجد میں مسجد ابھی نئی تعمیر ہو رہی ہے 10 ہزار نظرانہ دیا جائے گا آپ چاہیں 10 دن میں سنا دیں یا پندرہ دن میں ضلع بہرائچ شریف کے قرب وجوار کے ہو تو اچھا ہے ورنہ جو بھی آنا چاہے آ جاۓ ۔ مسجد کے امام صاحب رابطہ نمبر 7234998595

Comments