انسانیت موت کے دروازے پر
January 30, 2025 at 03:42 AM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید کرتا ہوں کہ آپ حضرات خیر و عافیت سے ہوں گے مجھے رمضان المبارک میں تراویح سنانے کے لیے 15دن یا 20 دن یا 27 دن کی جگہ کی ضرورت ہے اگر آپ تمامی حضرات کے رابطے میں کوئی اچھی جگہ ہو تو برائے کرم اس نمبر پہ رابطہ کریں بڑی مہربانی ہوگی
حافظ مظہر رضا
8001247211