Rahimia | رحیمیہ
February 13, 2025 at 09:46 AM
*حسد اور بغض، تہذیب نفس اور انسانی نفسیاتی عوامل* خطبہ جمعہ حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 02 اپریل 2021ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ ✓ انسانی تعلیم و تربیت کے دو بنیادی مقاصد ✓ انسانی کردار کے دو انتہائی اہم پہلو ✓ شعبان المعظم رمضان المبارک کی تیاری کا مہینہ ✓ انسانی نفس تخلیق خدا وندی کا ایک عظیم شاہکار ✓ انسانی تخلیق منفرد اور یونیک خصوصیات کی حامل ✓ انسان میں قوت ارادی اور قوت عقلی کا حسین امتزاج ✓ تقویٰ کے بنیادی امور اور عبادات کا بنیادی خاصہ ✓ حسد اوربغض کا معنی و مفہوم ،حسد اوررشک میں فرق ✓ انسانی عمل اور شیطانی عمل کے دائرےاور ان میں فرق ✓ منع شدہ امورسے بیعت میں مجتنب رہنے کا اقرارووعدہ ✓ تعلیم وتربیت میں انسان کے نفسیاتی عوامل کالحاظ اہم ہے ✓ جہاد وقتال پر امام شاہ ولی اللہ دہلوی کا منفرد علمی نکتہ! ✓ عبادات کا لازمی نتیجہ؛ اخوت اور بھائی چارہ ! ✓ شب برات اور لیلۃ القدر کی تعیین اور غیر متوازن رویے ✓ تہذیب نفس کے لیے متوازن رویے اور لائحہ عمل ! مکمل درس سننے کے لیے نیچے دیے ہوئے لنک پر کلک کیجئے 👇 https://youtu.be/QXkvzDrEpBU بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا
❤️ 👍 38

Comments