Rahimia | رحیمیہ
5.0K subscribers
About Rahimia | رحیمیہ
Rahimia Institute Of Quranic Sciences [Receive Updates] https://facebook.com/rahimiainstitute https://youtube.com/rahimiainstituteofquranicsciences https://twitter.com/rahimia https://instagram.com/rahimiainstitute https://tiktok.com/@rahimiainstitute https://rumble.com/user/rahimia https://odysee.com/@RahimiaInstituteofQuranicSciences
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
ملتِ ابراہیمی کے مقاصد اور اُصولوں کی روشنی میں *مناسکِ حج کے تقاضے* *اور موجودہ دور میں اِنحرافی طرز ِعمل* *خُطبۂ جمعۃ المبارک* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ:* 2؍ ذو الحجہ 1446ھ / 30؍ مئی 2025ء *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ:* *آیاتِ قرآنی:* 1۔ الْحَجُّ أَشْهُرٌ مَعْلُومَاتٌ فَمَنْ فَرَضَ فِيهِنَّ الْحَجَّ فَلَا رَفَثَ وَلَا فُسُوقَ وَلَا جِدَالَ فِي الْحَجِّ۔ (2 – البقرہ: 197) ترجمہ: ”حج کے چند مہینے معلوم ہیں، سو جو کوئی ان میں حج کا قصد کرے تو مباشرت جائز نہیں اور نہ گناہ کرنا اور نہ حج میں لڑائی جھگڑا کرنا“۔ 2۔ لِكُلِّ أُمَّةٍ جَعَلْنَا مَنْسَكًا هُمْ نَاسِكُوهُ فَلَا يُنَازِعُنَّكَ فِي الْأَمْرِ وَادْعُ إِلَى رَبِّكَ إِنَّكَ لَعَلَى هُدًى مُسْتَقِيمٍ۔ (22 – الحج: 67) ترجمہ: ”ہم نے ہر قوم کے لیے ایک دستور مقرر کر دیا ہے، جس پر وہ چلتے ہیں، پھر انہیں تمھارے ساتھ اس معاملہ میں جھگڑنا نہ چاہیئے، اور اپنے رب کی طرف بُلا، بے شک تو البتہ سیدھے راستہ پر ہے“۔ *حدیثِ نبوی ﷺ:* ”لِتَأْخُذُوا مَنَاسِكَكُمْ“۔ (صحیح مسلم، حدیث: 3137) ترجمہ: ”تمھیں چاہیے کہ تم اپنے حج کے طریقے سیکھ لو“۔ *۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇 ✔️ عشرۂ ذی الحج کی اہمیت ✔️ حج‘ عظیم ترین عاشقانہ عبادت اور اس کے مقاصد ✔️ جاہلیتِ جدیدہ، فہمِ دین میں کوتاہیاں اور امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی جدوجہد ✔️ تعلیمِ کتاب اور تفہیمِ علمِ الٰہی (وحی) پر مبنی جماعت تا قیامت موجود رہے گی ✔️ ملتِ ابراہیمیہؑ حنیفیہ کے مقاصد اور عملی تشکیل کے اُصول (سابقہ خطباتِ جمعہ کا خلاصہ) ✔️ ملت کے ان مقاصد اور اُصولوں کی روشنی میں مناسکِ حج کی تفہیم ✔️ خطبے کی مرکزی آیت کی تشریح و توضیح ✔️ مشرکینِ مکہ کا ملتِ ابراہیمیہؑ کے بنیادی قانون میں انحراف اور حج کو کاروبار بنانے کا گھناؤنا عمل ✔️ ایامِ حج میں ردّ و بدل اور قمری کیلنڈر میں انحراف کا سد باب ضروری ✔️ حالتِ احرام کی تین پابندیاں اور اس کی حکمتیں ✔️ مناسکِ حج کی تشریح ✔️ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا محجوج الخیر (بیت اللہ الحرام) کا حج کے لیے تعین ✔️ ننگے بدن طواف کرنے کی ممانعت کا راز اور مناسکِ حج میں حجابات توڑنے کی مشق ✔️ شیطانی نظام کے خاتمے کے لیے عزم و ہمت اور دعاؤں کا خصوصی اہتمام ضروری ✔️ حج کا اجتماع، خطبہ حج اور اس کے مقاصد و اہداف ✔️ خطبہ حج میں بین الاقوامی اعلامیہ جاری کرنا ضروری ✔️ حج کا زمانہ اور مکان‘ مخصوص و متعین ہے ✔️ حج کے اعمال‘ نماز کی مانند اور عجز و انکساری کا اظہار ضروری ✔️ اعمالِ حج میں اجتماعیت، ڈسپلن کا اظہار بنیان مرصوص کی طرح ہونا چاہیے ✔️ حج میں نظم ونسق کی پابندی نہ کرنے کے نقصانات ✔️ حج سے حاصل ہونے والے وسائل پر یہودی و صیہونی عناصر کا قبضہ ✔️ حجیج اور راکب کا بنیادی فرق ✔️ حضرت عمر فاروقؓ کا دِکھاوے، تجارت، بھیک مانگنے اور سیر و تفریح کی نیت سے حج کرنے والوں کی نشان دہی ✔️ فریضہ حج ادا کرنے والوں کے لیے ضروری پیغام مکمل خطبہ سننے کے لیے درجِ ذیل لِنکس پر کلک کیجیے 👇 *یوٹیوب* https://youtu.be/5ty0ZtIlFiM?si=8aAH98ACfm1avjmd *فیس بُک* https://www.facebook.com/share/v/1BQ33VzoRq/ بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute *منجانب: رحیمیہ میڈیا*
*مقاصدِ شریعت پر مبنی دینی نظام کی تشکیل کے اُصول* *اور انحرافی تصورات کا جائزہ* *خُطبۂ جمعۃ المبارک* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ:* 25؍ ذو قعدہ 1446ھ / 23؍ مئی 2025ء *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی واحادیثِ نبوی ﷺ:* *آیتِ قرآنی:* ”وَيَوْمَ نَبْعَثُ فِي كُلِّ أُمَّةٍ شَهِيدًا عَلَيْهِمْ مِنْ أَنْفُسِهِمْ وَجِئْنَا بِكَ شَهِيدًا عَلىٰ هٰؤُلَاءِ وَنَزَّلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَابَ تِبْيَانًا لِكُلِّ شَيْءٍ وَهُدًى وَرَحْمَةً وَبُشْرَى لِلْمُسْلِمِينَ۔ (16 – النحل: 89) ترجمہ: ”اور جس دن ہر ایک گروہ میں سے ان پر انہیں میں سے ایک گواہ کھڑا کریں گے، اور تجھے ان پر گواہ بنائیں گے، اور ہم نے تجھ پر ایک ایسی کتاب نازل کی ہے، جس میں ہر چیز کا کافی بیان ہے اور وہ مسلمانوں کے لیے ہدایت اور رحمت اور خوش خبری ہے“۔ *احادیثِ نبوی ﷺ:* 1۔ ”إِنَّ لِلّٰهِ تِسْعَةً وَتِسْعِينَ اسْمًا، مِائَةً إِلَّا وَاحِدًا، مَنْ أَحْصَاهَا دَخَلَ الْجَنَّةَ“۔ (صحیح بخاری، حدیث: 7392) ترجمہ: ”اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں، جو انہیں یاد کر لے گا وہ جنت میں جائے گا۔“ 2۔ ”مَنْ أَتٰى كَاهِنًا فَصَدَّقَهُ بِمَا يَقُولُ، فَقَدْ برئ مما أُنْزِلَ عَلَى مُحَمَّدٍ ﷺ“۔ (رواه أحمد: 10167، وأبو داود: 3904) ترجمہ: ”جو شخص کسی کاہن کے پاس جائے اور اس کی باتوں کی تصدیق کرے تو بے شک اس نے حضرت محمد ﷺ پر نازل ہونے والی شریعت سے برأت ظاہر کردی“۔ *۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇 ✔️ ابراہام اکارڈ کے پردے میں عالمی دجال کے مزعومہ مقاصد اور دینِ اسلام کے قومی و بین الاقوامی نظام کو سمجھنے کی ضرورت واہمیت ✔️ انسانیت کے تین بڑے اُصولوں کی حفاظت کے لیے دینِ ابراہیمیؑ اور اس کی ذیلی شریعتوں کا تقرر ✔️ شریعتِ محمدیؐ کے مقاصد کی روشنی میں انسانیت کے آفاقی اصولوں کی حفاظت ✔️ مقاصدِ شریعت کے حصول کے لیے دینِ اسلام کے عملی نظام کی تشکیل کے پانچ بنیادی اصول ✔️ پہلا اُصول: ملتِ ابراہیمیہؑ میں شامل ہونے کے لیے جملہ ایمانیات کا اقرار لازمی، نیز یہود ونصاریٰ اور نام نہاد اسلام پسندوں کی خرابیاں ✔️ دوسرا اصول: سابقہ تین ملتوں سے وابستگی اور ان کی تصدیق کرنے والا بھی ملتِ ابراہیمیؑ کا حصہ نہیں! ✔️ ان دو اصولوں کی روشنی میں گمراہ فرقوں کا جائزہ ✔️ حدیث: ’’مَنْ أَتٰی کَاہِنًا‘‘ کی روشنی میں سابقہ ملتوں کے کاہنوں کی تصدیق اور غیر تجربہ شدہ عقلی چیزوں پر قانون سازی اور عملی نظام بنانا درست نہیں ✔️ تیسرا اُصول: شریعتِ محمدیؐ کے اعمال کی انجام دہی میں نیتوں کا درست ہونا ضروری ✔️ خالص منافق کی چار نشانیاں اور ان کے اطلاقی پہلو ✔️ چوتھا اُصول: نظام کی تشکیل اور شریعت سازی میں کتاب وسنت کے واضح حلال و حرام کی اتباع اور شبہات سے بچنے کی تاکید ✔️ زر کو قرضے پر دینے اور سود کو حلال قرار دینے کے لیے ذہنی و عقلی شبہات سے حیلے بہانے کرنے کی ممانعت ✔️ پانچواں اُصول: دینی نظام کی بنیاد محکمات پر ہوگی‘ نہ کہ متشابہات پر ✔️ متشابہات کی غلط تعبیرات و تاویلات کی ممانعت ✔️ آٹھ مقاصدِ شریعت اور ان پر عمل درآمد کے پانچ اصولوں کے بغیر دینِ اسلام کا جامع تصور پیش کرنا ناممکن ہے ✔️ دو سو سال سے ان مقاصد اور اصولوں کے منکرینِ ختم نبوت اور دین کی غلط تعبیر پیش کرنے والے نام نہاد متجددین مکمل خطبہ سننے کے لیے درجِ ذیل لِنکس پر کلک کیجیے 👇 *فیس بُک* https://www.facebook.com/share/v/1CP4ySGhFr/ *یوٹیوب* https://youtu.be/NpCbSM6cfyo?si=0VSrsq0g-mIKe9od بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute *منجانب: رحیمیہ میڈیا*
*خطبۂ عید الاضحٰی* حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن مدظله *بتاریخ:* 10ِ؍ ذوالحجہ 1446ھ / 7؍ جون 2025ء *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس مکمل خطبہ سننے کے لیے درجِ ذیل لِنکس پر کلک کیجیے 👇 *یوٹیوب* https://youtu.be/vMhjVWMy4gs?si=QEAjc34pEhq-VXTa *فیس بُک* https://www.facebook.com/share/v/16MKZ1ou1v/ بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute *منجانب: رحیمیہ میڈیا*
*آئمہ دین کی رہنمائی کی روشنی میں شریعت کے نام پر بہتان طرازی کے رجحان کا جائزہ* ماخذ جواب دہی کے قرآنی تصور کی روشنی میں میڈیا اور فتویٰ بازی کے غیر ذمہ دارانہ رویوں کا جائزہ خُطبۂ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله بتاریخ: 18؍ ذو قعدہ 1446ھ / 16؍ مئی 2025ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس ٹک ٹاک https://www.tiktok.com/@rahimiainstitute/video/7509442132051021078?is_from_webapp=1&sender_device=pc فیس بُک https://www.facebook.com/share/v/18qPFFQSXC/ بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا
https://rahimia.org/news/the-leading-role-of-the-shaykh-of-raipur-against-the-sedition-of-qadianism/ https://www.facebook.com/share/p/1GLeJqsFBW/?mibextid=oFDknk *فتنۂ قادیانیت کے خلاف مشائخ رائے پور کا رہنما کردار* خوش خبری : حضرت اقدس مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری دامت برکاتہم العالیہ کی نئی تصنیف *”شریعت، طریقت اور سیاست میں خاتَمُ النّبیّین ﷺ کی جامعیّت* *اور* *فتنۂ قادیانیت کے خلاف مشائخ رائے پور کا رہنما کردار“* کتابچہ کی صورت ”رحیمیہ مطبوعات لاہور“ کی جانب شائع ہوکر منظرِ عام پر آچکی ہے۔ یہ کتابچہ، حضرت اقدس مولانا شاہ عبد القادر رائے پوریؒ کے حکم سے لکھی گئی کتاب ”قادیانیّت“ (از حضرت مولانا سیّد ابو الحسن علی ندویؒ) پر حضرت آزاد رائے پوری مدظله کے ”مقدمه“ پر مشتمل ہے، جو جلد شائع ہو کر منظرِ عام پر آرہی ہے۔ *کل صفحات:* 64 *قیمت:* 100 روپے یہ کتابچہ رحیمیہ بک شاپ، 33/A کوئینز روڈ ، شارع فاطمه جناح، لاہور سے رعایتی قیمت پر حاصل کیا جاسکتا ہے۔ فون نمبرز: 0092-42-36307714,36369089 راؤ عتیق الرحمٰن خاں: 0332-7203090
*حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اعلانِ حج؛* *تعظیمِ شعائراللہ اور انسانیت گیر غیر طبقاتی سماجی تربیت میں اس کا کردار* *خُطبۂ جمعۃ المبارک* حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله *بتاریخ:* 2؍ ذو الحجہ 1446ھ / 30؍ مئی 2025ء *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس *خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی* وَأَذِّنْ فِي النَّاسِ بِالْحَجِّ يَأْتُوكَ رِجَالًا وَعَلَى كُلِّ ضَامِرٍ يَأْتِينَ مِنْ كُلِّ فَجٍّ عَمِيقٍ، لِيَشْهَدُوا مَنَافِعَ لَهُمْ وَيَذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ فِي أَيَّامٍ مَعْلُومَاتٍ عَلَى مَا رَزَقَهُمْ مِنْ بَهِيمَةِ الْأَنْعَامِ فَكُلُوا مِنْهَا وَأَطْعِمُوا الْبَائِسَ الْفَقِيرَ، ثُمَّ لْيَقْضُوا تَفَثَهُمْ وَلْيُوفُوا نُذُورَهُمْ وَلْيَطَّوَّفُوا بِالْبَيْتِ الْعَتِيقِ (22 - الحج: 27 تا 29) ترجمہ: ’’اور لوگوں میں حج کا اعلان کر دے کہ تیرے پاس پا پیادہ اور پتلے دُبلے اونٹوں پر دُور دراز راستوں سے آئیں، تاکہ اپنے فائدوں کے لیے آ موجود ہوں اور تاکہ جو چارپائے اللہ نے انھیں دیے ہیں، ان پر مقررہ دنوں میں اللہ کا نام یاد (قربانی) کریں، پھر ان میں سے خود بھی کھاؤ اور محتاج فقیر کو بھی کھلاؤ۔پھر چاہیے کہ اپنا میل کچیل دور کریں اور اپنی نذریں پوری کریں اور قدیم گھر کا طواف کریں‘‘۔ *۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇 ✔️ غلبۂ دین اور حج کی عبادت ✔️ شعائراللہ اور ان کی تعظیم ✔️ جدوجہدِ ابراہیمی اور حنیفیت ✔️ عشرۂ ذوالحجہ کی اہمیت ✔️ مقاصدِ حج اور عالمگیر انسانی اجتماع ✔️ حج بہ طورِ جہاد اور سماجی جدوجہد و عمل ✔️ استطاعت کا مفہوم اور طبقاتی حج ✔️ روحِ حج اور رسومِ حج ✔️ خطبہ حجۃ الوداع کے تناظر میں عصر ی تقاضوں کا شعور ✔️ ایامِ تربیت اور کلماتِ تلبیہ کے مقاصد مکمل خطبہ سننے کے لیے درجِ ذیل لِنکس پر کلک کیجیے 👇 *یوٹیوب* https://youtu.be/6EXE-UyhVXU *فیس بُک* بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute *منجانب: رحیمیہ میڈیا*
د قربانۍ فلسفه، حکمتونه او شرطونه، او د قربانۍ په اړه دَ غلط فهمیو اصلاح *د جمعې خطبه:* حضرت مولانا مفتی محمد مختار حسن *تاریخ:* 2 ذُوالحجّہ 1446ھ/ 30 مئی2025 *په:* د رحیمیه قرآنی مطالعاتو انسټیټیوټ (ټرسټ) پیښور کیمپس د بشپړې وینا اوریدو لپاره لاندې لینک باندې کلیک وکړئ *یوټیوب* https://youtu.be/uRKLN910lSE د رحیمیه یوټیوب چینل سبسکرایب کړئ او د وخت تازه معلوماتو او خبرتیاو لپاره د فیسبوک پاڼه تعقیب کړئ *له: رحیمه میډیا*
*قربانی کے مَنسَک کی ضرورت و اہمیت اور حکمت* شریعتِ محمدیہ ﷺ کے مقاصد اور اُصولوں کے تناظر میں *خُطبۂ جمعۃ المبارک* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ:* 9؍ ذو الحجہ 1446ھ / 6؍ جون 2025ء *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی :* وَلِكُلِّ أُمَّةٍ جَعَلْنَا مَنْسَكًا لِيَذْكُرُوا اسْمَ اللّٰه عَلىٰ مَا رَزَقَهُمْ مِنْ بَهِيمَةِ الْأَنْعَامِ فَإِلٰهُكُمْ إِلٰهٌ وَاحِدٌ فَلَهُ أَسْلِمُوا وَبَشِّرِ الْمُخْبِتِينَo (22 – الحج: 34) ترجمہ (از حضرت لاہوریؒ): ”اور ہر امت کے لیے ہم نے قربانی مقرر کر دی تھی، تاکہ اللہ نے جو چار پائے انھیں دیے ہیں ان پر اللہ کا نام یاد کیا کریں، پھر تم سب کا معبود تو ایک اللہ ہی ہے، پس اس کے فرماں بردار رہو اور عاجزی کرنے والوں کو خوشخبری سنا دو“۔ *۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇 ✔️ عبادات و مناسک کی ضرورت واہمیت ✔️ عیدالاضحی اور قربانی کے مقاصد اور مادی تصورات کا جائزہ ✔️ مقاصدِ دینِ محمدیؐ کے تناظر میں قربانی کے عمل کی ناگزیریت ✔️ ہر مَنسَک کے پیچھے کارفرماں نیت و اِرادے ✔️ قربانی سے متعلق مَنسکُ الخیر اور مَنسَکُ الشّرّ کا تعین ✔️ ہر شئے کی حسن وخوبی پر حمدِ باری تعالیٰ کے تین طریقے ✔️ جانور ذبح کرنا‘ شکرِ خداوندی کا عملی اظہار اور سنتِ ابراہیمیؑ ✔️ جانور قربان کرنے کا بنیادی راز؛ عالمِ ارواح سے تعلق کی لاجواب تشریح ✔️ ذبیحہ کے دُنیوی و اُخروی فوائد ونتائج، نیزآٹھ جانوروں کی قربانی کی حکمت ✔️ بھوک و افلاس اور لوٹ کھسوٹ کا سرمایہ دارانہ نظام ✔️ حج اور قربانی کے اعمال میں آٹھ مقاصدِ شریعتِ محمدیؐ سے انحراف درست نہیں مکمل خطبہ سننے کے لیے درجِ ذیل لِنکس پر کلک کیجیے 👇 *یوٹیوب* https://youtu.be/8iTAaUU_agI *فیس بک* https://www.facebook.com/share/v/16xj1MJmc3/ بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute *منجانب: رحیمیہ میڈیا*
*خطبۂ عید الاضحٰی* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ:* 10ِ؍ ذوالحجہ 1446ھ / 7؍ جون 2025ء *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور مکمل خطبہ سننے کے لیے درجِ ذیل لِنکس پر کلک کیجیے 👇 *یوٹیوب* https://youtu.be/K6frGIbfSxE *فیس بُک* https://www.facebook.com/share/v/1CirLzs88d/ بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute *منجانب: رحیمیہ میڈیا*
*انسانی شناختوں کے قرآنی تناظر میں* *نسلی برتری کے علاقائی اور عالمی نظاموں کی تباہ کاری کا جائزہ* *خُطبۂ جمعۃ المبارک* حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله *بتاریخ:* 25؍ ذو قعدہ 1446ھ / 23؍ مئی 2025ء *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس *خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی* ’’يَآ اَيُّـهَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقْنَاكُمْ مِّنْ ذَكَرٍ وَّاُنْثٰى وَجَعَلْنَاكُمْ شُعُوْبًا وَّقَبَآئِلَ لِتَعَارَفُوْا ۚ اِنَّ اَكْـرَمَكُمْ عِنْدَ اللّـٰهِ اَتْقَاكُمْ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ عَلِيْـمٌ خَبِيْـرٌ‘‘ (49 - الحجرات:13) ترجمہ (قرآن عزیز): ”اے لوگو! ہم نے تمہیں ایک ہی مرد اور عورت سے پیدا کیا ہے اور تمہارے خاندان اور قومیں جو بنائی ہیں تاکہ تمہیں آپس میں پہچان ہو، بے شک زیادہ عزت والا تم میں سے اللہ کے نزدیک وہ ہے جو تم میں سے زیادہ پرہیزگار ہے، بے شک اللہ سب کچھ جاننے والا خبردار ہے“۔ *۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇 ✔️ تقسیمِ انسانیت کا ابلیسی نظریہ ✔️ انسانی نسلوں میں فطری تنوع اورقومی تشخص ✔️ انسانی شناختوں کا قرآنی تصور ✔️ انسانی تقسیم کا خود ساختہ نظریہ ✔️ نسلی برتری کی بنیاد پر انسانی حقوق کا تصور ✔️ سامراج کی سفاکانہ تاریخ اور موجودہ حکمتِ عملی کا جائزہ ✔️ دینِ اسلام کی مساواتِ انسانی پر مبنی تعلیمات ✔️ سفید فام نسل پرستی سے انسانیت کو لاحق خطرات ✔️ دینِ اسلام کے انسانیت پر اِحسانات ✔️ نفرت، اسلحہ اور تیسری دنیا کی لیبارٹریاں ✔️ تقسیمِ انسانیت کا نظریہ اور شعوری بیداری کی ضرورت مکمل خطبہ سننے کے لیے درجِ ذیل لِنکس پر کلک کیجیے 👇 *یوٹیوب* https://youtu.be/DFLRvSKabv4?si=40Y626q74MYXmunA *فیس بُک* https://www.facebook.com/share/v/1Nrf3VbkSX/ بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute *منجانب: رحیمیہ میڈیا*