اردو تحـــــــاریــــــر💌 📚📝
February 7, 2025 at 12:54 PM
. *🌹 ری ایکٹ کے فوائد🌹* ری ایکٹ یہ واٹسپ کا ایک بہترین آپشن ہے. ہوتا کیا ہے کہ جب آپ کسی بھی میسج پہ دو بار کلک کریں گے تو آپ کے سامنے اس طرح 🤭😂😋🤔🌹🙏👍 آئیں گے تو آپ نے اِن میں سے کسی ایک پہ دبا دینا ہے تو سامنے والا سمجھ جائے گا کہ اِس نے میرا میسج دیکھ کہ جواب دے دیا ہے. اب اِس ری ایکٹ کے فوائد کیا ہیں *پہلا فائدہ* آپ مختصر وقت میں اپنا جواب سامنے والے کو دے سکتے ہیں کہ میں تصدیق یا تردید کرتا ہوں. بجائے اِس کے کہ آپ میسج لکھیں یا بڑا سا اسٹیکر بھیجیں. *دوسرا فائدہ* سامنے والے کی دل جوئ ہوگی کہ اتنے لوگوں نے میرے اِس میسج کو دیکھا اور جواب دیا تو اِس صورت میں سامنے والے کا مزید حوصلہ بلند و مضبوط ہوگا۔ *تیسرا فائدہ* سامنے والے کو آپ کی موجودگی کا احساس ہوگا کہ آپ موجود ہیں۔ *لہذا گزارش ہے کہ ری ایکٹ کرکے سامنے والے کو حوصلہ دیجئے *اللہ پاک آپکومدینہ پاک کی باادب حاضری نصیب فرماۓ آمین*
❤️ 👍 🤲 😂 ♥️ ❣️ 🌸 💕 😍 🙏 109

Comments